اگر آپ نے مجھے لاکھوں میں چنا ہے...🌹 تو وعدہ ہے میرا میں آپ کو کروڑوں کی بھیڑ میں بھی کھونے نہیں دوں گی...✌❤️ Aslamualikum...!Gd morning and have a good day 😇
مرد جب روتے ہیں تو اپنی آنکھوں پر ہاتھ رکھ لیتے ہیں عورتیں جب روتی ہیں تو اپنے منہ پر ہاتھ رکھ لیتی ہیں مردوں کے گناہوں کا سر چشمہ اُن کی آنکھیں ہوتی ہیں عورتوں کے گناہوں کا سرچشمہ اُن کے منہ(زبان)ہوتے ہیں گویا دونوں ہی جانتے ہیں کہ وہ کہاں سے گناہوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں