ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻟﮑﮭﻨﺎ ﮨﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻻ ﮐﺮ ﺩﻭ
ﺑﮭﻼ ﻭﮦ ﻟﻔﻆ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ؟
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺟﻮ ﯾﮧ ﺑﺘﺎ ﭘﺎﺋﯿﮟ
ﮐﮧ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﮔﺰﺭﺗﯽ ﮨﮯ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﮨﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﺎﮞ
یاد اُس کی____، اب بھی آتی ہے....!!
بُری عادت ہے___، کہاں جاتی ہے....!!
کہاں ڈُھونڈنے آیا ہـے تُو گلِ اخلاص کی خُوشبُوْ
یہاں تو بُغض اُگـتا ہـے مُحبت کی زمینوں پر
"محبت" بہترین مشغلہ ھے،
آجکل کے بے روزگاروں کا!!!_
بُھولے ہیں رفتہ رفتہ اُنہیں مدتوں میں ہم
ْقسطوں میں خودکشی کا مزا ہم سے ہوچھیئے
اسے صرف بچھڑنے کادکھ ہے
اور مجھ یہ کہ وہ مجھے بہت جلد بھول جاۓ گا ....!!! 😥😥💔
ہمارے معاشرے میں ' نفرت ' کو اولاد __ کی طرح پالا جاتا ہے
اور ' محبت ' کو یتیموں __ کی طرح ...!! 🔥💔
تیرى طرف بھیجے گئے سبھى کبوتر
جب لوٹ کر آتے ہیں تو بات نہیں کرتے
So gye ho sary kia koi like cmnt nhi🙄😏🤔😕😕
تنہا خاموش رات اور گفتگو کی آرزو
ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا نہیں