Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

صباح الخیر❤️

Zinyaa
 

Good morning

Zinyaa
 

تنہا خاموش رات اور گفتگو کی آرزو
ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا نہیں

Zinyaa
 

فین تو ہمارے بھی بہت ہیں😊 مگر
سردی کی وجہ سے بند کیے ہوئے ہیں😔😊😂

Zinyaa
 

میں اپنے ذہن کی ضد سے بہت پریشان ہوں
تیرے خیال کی____چوکھٹ پہ آنا پڑتا ہے🔥🔥

Zinyaa
 

تحقیق سے ثابت ہوا
عقلمند انسان دماغ سے سوچتا ہے اور دل کی مانتا ہےاور آخر میں کرتا وہی ہے جو اسکی بیوی کہتی ہے۔☺️🥰🤩😁👻

Zinyaa
 

️فیسبک کھولو تو پتا لگتا ہے پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ۔۔۔۔۔
سنگل ہونا
اور بے وفا جانو ہے....😄😄😄

Zinyaa
 

جانتے ہو صبر کیا ہے؟؟
یہ جو ہم پاکستانی موبائل چارجنگ پہ لگا کہ کرتے ہیں😂😂😜🙈

Zinyaa
 

❤💕
وہ جن لمحوں میں سوچا تھا تمہیں اپنا
آج اُن لمحوں پہ تہہ دل سے لعنت 🔥

Zinyaa
 

ننگے جسم کو ڈھانپنے کے لئے کوئی پیسہ نہیں دیتا
مگر جسم ننگا کرنے کے لئے اپنی دولتیں لٹا دیتے ہیں😢
تلخ حقیقت

Zinyaa
 

ہمارے تعارف کے لئے اتنا ہی کافی ہے ______
ھم اس سے ہٹ کر چلتے ہیں جو راستہ عام ہو جائیے🔥

Zinyaa
 

کتنی اذیت ہوتی ہے جب آپ وفا نبھانے کی ہر حد تک گزر جاؤ اور دوسرا شخص آپ کا ہر مان توڑنے کیلئے کے لیے ہر حد تک گزر جائے 💯

Zinyaa
 

کبھی حیات کی ضامن ، کبھی وسیلئہ مرگ
نگاہِ یار تیرا بھی جواب نہیں

Zinyaa
 

ﻣﺠﮭ ﮑﻮ ڈﺭ ﮨﮯ ﺗﺮﮮ ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﮐﺎ
ﺟﺎ ﺑﭽﮭﮍ ﺟﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ڈﺭ ﺟﺎئے🔥🔥

Zinyaa
 

اب تم مجھ کو پانے کی تدبیر کرو
اب میں تم کو کھونے پر آمادہ ہوں🔥

Zinyaa
 

سب کے دلوں میں دھڑکنا💓 ضروری نہیں 🙂
کچھ لوگوں کی آنکھوں میں کھٹکنے کا بھی الگ ہی مزہ ہے 😋😂
#

Zinyaa
 

ﺑﮩـــﺖ ﮐﮍﻭﺍ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﮨﻮﺗــﺎ ﮨﮯ ﺻﺎﺣﺐ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻓﺮﯾﺐ ﮐﮭــﺎ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭــﺎ ہے

Zinyaa
 

محبت آپ کی نظر میں کیا ہے؟؟؟؟؟

Zinyaa
 

شام بخیر

Zinyaa
 

Good evening