Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

تو اگر مجھ سے گریزاں ہے تو چل ساتھ میرے
میں تجھے بھاڑ کی دھلیز پہ چھوڑ آتی ہوں
🙄🙄🙄

Zinyaa
 

پھول آئے ہیں تیرے آنے سے
ورنہ موسمِ بہار تھوڑی ہے

Zinyaa
 

آج__________آلام کــے الــہام کـا دن ھـــــے
آج اترے گی کوئی درد کی آیت مجھ پر

Zinyaa
 

آپ کے شہر میں سردی کی سپیڈ کیا ہے😛😛
2G 3G 4G 5G 🤔😂

Zinyaa
 

بنا ہے قافیہ پھر سے۔۔۔۔ غزل کا زاویہ پھر سے۔۔۔۔💯💯💯
میرا ایک شعر آدھا ہے۔۔۔ کرو نہ رابطہ پھر سے۔۔۔💔☺😢😢

Zinyaa
 

بدلا ہوا هے آج میرے آنسوؤں کا رنگ
😰
شاید دل کے زخموں کا آج ٹانکا ادهڑ گیا

Zinyaa
 

بس اپنے واسطے ہی فکر مند ہیں سب لوگ،
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے۔

Zinyaa
 

"زندگی" کی حقیقت بس اتنی سی ہے
کہ انسان پل بھر میں ماضی بن جاتا ہے _

Zinyaa
 

فرض کریں آپ میرے استاد ہیں مجهے ایسی نصیحت کریں جو ساری زندگی کام آئے

Zinyaa
 

اچھا بہت غرور ہے تم میں اسے زرا سنبھال کے رکھو
اور مر جائیں گے تمھارے بنا ۔۔۔ چلو یہ وہم بھی پال کے رکھو ......!!!! 🔥🔥

Zinyaa
 

میری پوسٹ کو سین کر کے اگنور کرنے والے...🙈😒
اللہ کرے بھری محفل میں آپ کی ناک سے بلبلہ نکلے.🤧

Zinyaa
 

ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﻣﻤﮑﻦ ﮬﮯ___ﺁﻧﮑﮫ ﺑﮭﮕﻮﻧﮯ ﻟﮓ ﺟﺎﺅﮞ
ﻭﮦ ﮐﮩﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﮬﻮ ﺗُﻢ____ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﻧﮯ ﻟﮓ ﺟﺎﺅﮞ

Zinyaa
 

دل جیتنے کے فن پہ دسترس نہ ہو تو دُکھتی رگوں کو چھیڑنا دانشوری نہیں🔥

Zinyaa
 

سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے 😊
اس لیے میں چھت پہ جا کر سوچتی ہوں 😛😜

Zinyaa
 

اتنا بڑا دھوکہ مہوش نے دانش کو نہیں دیا جتنا رات کو ARY والوں نے عوام کو دیا ہے😂

Zinyaa
 

فاصلوں کی نہ کیجئے پرواہ
آپ عادت نہیں محبت ہیں❣️

Zinyaa
 

Koi poetry hee suna do weloon.a5

Zinyaa
 

Itny sary log online phr bhi koi cmnt ni😕🙃🙃

Zinyaa
 

شادی کا نام سن کے
آپ کا ری ایکشن
ایک Emoji میں بتائیں 😂😂😂😂
ME: 🙈
Zainee

Zinyaa
 

آپ سب کا د
دمادم میں آ کر سونے کا شکریہ😴😴😴
کہو تو رضاںُیاں بھی منگوا دوں ؟؟ 😂😳😳😳😏😡