مسکرا کر خطاب کرتے ہو
عادتیں کیوں خراب کرتے ہو
ہم نے مانا کہ مقبول دعائيں ہوں گی___
ہم کہاں ہوں گے دعاؤں میں اثر ہونے تک
مُجھ کو اپنی قید میں رکھ،
آگ لگے آزادی کو۔❤
دائمی محبت صرف ایک ہوتی ہے-ایسی محبت جسے کبھی زوال نہیں آتا اور وہ محبت الله کی محبت ہے-
دوسری ہر محبت کی ایک مدت ہوتی ہے-پہلے اس کی شدت میں کمی آتی ہے-پھر وہ ختم ہو جاتی ہے-🔥🔥
سب لکھتے ہیں حرام پر
کوئی تو لکھے حلال پر
اشعار سارے محبوبہ پر
لطیفے سارے زوجہ پر
🔥✌
میں نرم مٹی ہوں ،تم —روند کرگُزر جاؤ
کہ میرے ناز تو --بس کُوزہ گر اُٹھاتا تھا
💔
مت بتانا کہ بکھر جائیں تو کیا ہوتا ہے
نئی نسلوں کو نئے خواب سجانے دینا
🔥
مجھے آج بھی تم سے بہت زیادہ محبت ھے لیکن
ہاں
اب تجھے پانے کی خواہش نہیں رکھتی🔥🔥۔
مسکراتا جنوری__روتا دسمبر لے گیا
اک کباڑی آج ردی میں کیلنڈر لے گیا
#♡
وہ جو تجھ کو چھوڑ چکا تو تجھ پر بھی لازم ہے
پیچھے بھاگ ، اینٹ مار ، سر پھاڑ ، بس نہ کر🔥🤣🤣
نماز فجر میں ایک صف مکمل نہیں ہوتی
مگر سورج نکلتے ہی سوشل میڈیا دیندار لوگوں سے بھر جاتا ہے
⭕کڑوی بات⭕
آری ملے گی صاحب.
رات✂️ کاٹنی ہے.
کڑوا سچ
ہم سب فیس بک کے مؤمن
اور معاشرے کے ابلیس ہیں
اتنا سناٹا....!!!
لگتا سارے ایک دوسرے پر مر گۓ😜
ہوش کرو ایتھے میری پوسٹ تے مروووو سارے😂😂😂🙈
حریم شاہ سے اپیل ہے کہ
آٹے کا ریٹ کم کرنے کیلئے حکومت پر دباؤ ڈالے
#عوام😕😣🤐
ذائقہ اجل کا، کتنا لطیف تھا___!!
ااک لقمے میں، زندگی چکھ لی_!!
آنکھیں ہیں کہ خالی نہیں رہتی ہیں لہو سے
اور زخم جدائی ہے کہ بھر بھی نہیں جاتا
ہم دوہری اذیت کے گرفتار مسافر
پاؤں بھی ہیں شل شوق سفر بھی نہیں جاتا
بوجھ ہے دل پہ محبت کا اُتاروں کیسے
کہہ کے دو بول پہ اک عمر گزاروں کیسے🔥
تخُّیل سے بندھے کُچھ رابطے ہیں
میرے پاؤں سے لِپٹے راستے ہیں
تُمہارے خُواب کی رنگِیں طلب سے
شِکستہ نِین شَب بَـــھر جاگتے ہــیں
لوگ رکھتے ہیں اب نظر ہم پر
فرشتو تم حِساب رہنے دو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain