Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

تسی سارے میرا انتظارکرو میں کوئی پوسٹ چوری کر کے آئی ...😝😜😛

Zinyaa
 

چھین جانے میں بھی مصلحت خدا ہوتی ہے------------
کچھ چیزوں کا پاس رہنا بہتر نہیں ہوتا-----------💯
صبح البخیر زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌼

Zinyaa
 

یہ جو میسنجر کی سبز بتی ہوتی ہے نہ
آف لائن ہونے کے بعد بھی دو منٹ جلتی رہتی ہے اس نے بھی بہت بریک_اپ کروائیں ہیں
آن لائن تھے لیکن ریپلائی نہیں ۔😂😂😂

Zinyaa
 

💔دل اور چارجر کبھی کسی کو نہ دیں💓⚔️❎
لوگ ساڑ کے واپس کرتے ھیں😒

Zinyaa
 

پہلے تو ہم کو دی گئی مانگے بغیر روح
پھر کچھ کہے بغیر بدن لے لیا گیا...
😕

Zinyaa
 

میرا ایک کلو خون بڑھ جاتا ہے ✌
تیرے نام کا نوٹیفکیشن دیکھ کر 🙈❤

Zinyaa
 

ایک چہرہ ہے جسے دیکھ کے لمحہ بھر کو
دل ٹھہر جاتا ہے، میں آپ دھڑک جاتی ہوں🔥🔥

Zinyaa
 

غم مٹانے کا آسان طریقہ😍
پنسل سے غم لکھیں اور ربڑ سے مٹا دیں 😂🤭
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں 🤩🙈😎❤

Zinyaa
 

جو تہجد کی دعا سے بھی نہ ملے وہ کیسے تمھارے لیے بہتر ہو سکتا ہے بیشک اللہ خوب جانتا ہے❤
۔۔۔

Zinyaa
 

مان لیجئے میری رائے۔
محبت سے اچھی ہے چائے۔☕
#MorningVibes

Zinyaa
 

محبت ہو یا لائٹ چلی جاۓ😜
بندہ اک واری تہ انا ہو ای جاندا😂😂😂

Zinyaa
 

یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے
نیند رکھو نہ رکھو خواب معیاری رکھو🔥

Zinyaa
 

Mea logon ko izat deti hon jb izat hazam nhi hoti tou phkii bhi deti hon phr.e1

Zinyaa
 

Good morning

Zinyaa
 

❤ || مخلص ہیں تو مختصر ہیں || ❤
❤ ||منافق ہوتے تو ہجوم ہوتا || ❤

Zinyaa
 

ایک تعلق ، بنا نہیں پائے
ایک رنجش کی ، مار نکلے ھم💔

Zinyaa
 

بھولنے بھلانے کا کام تو دماغ کا ہے
تم دل 💖 میں رہتے ہو بے فکر رہا ۔ کرو

Zinyaa
 

انجیکشن کو دیکھ کر
آپ کا Reaction کیا ہوتا ہے🙈😍🤭😯
ایک Emoji میں بتائیں 😂😭💔💔🤭🤩😂

Zinyaa
 

خود کو کسی کی امانت سمجھ کر ہر لمحہ وفادار رہنا بھی محبت ہے ❤🔥

Zinyaa
 

تعلقات کے برزخ میں ہی رکھا مجھ کو
وہ میرے حق میں نہ تھا اور خلاف بھی نہ ہوا
🔥🔥