Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

جن جن کو میری پوسٹ اچھی لگتی ہے وہ کمنٹ میں"Wow"لکھیں😍😋
اور جن کو اچھی نہیں لگتی وہ الٹا" Wow" لکھیں😂😝😁

Zinyaa
 

احترام جب حد سے گزر جاۓ تو
لوگ اوقات بھول جاتے ہیں ... "" 🌚🔥💯

Zinyaa
 

”-صنفِ نازک تو بس تخلص ہے🌸
لڑکیاں بڑی سخت جان ہوتی ہیں---🌾🌾

Zinyaa
 

اپنی ذات سے تھوڑی وفا کیجئے
جو نہیں ملتا اُسے دفعہ کیجئے 😋

Zinyaa
 

😅😅ایک چائنیز کو پاکستانی دوست نے جلیبیاں دی ‘
اس نے غور سے جلیبی کو دیکھا اور رونے لگ گیا
‘ پاکستانی نے پوچھا رو کیوں رہے ہو ؟
وہ جلیبی کی طرف اشارہ کر کے بولا!
یہ تو لکھا ہے کہ "تمہاری بیوی بھاگ گئی ہے😨 "🤣🤣🤣✌🏻

Zinyaa
 

ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب ہو گا
تو بتاو میں کب آوں😉😉

Zinyaa
 

بابا جی کہتے ہیں
کہ کچھ لوگ ہر کسی پہ مرتے ہیں
بس ڈوب کے نہیں مرتے😁😂😁😂

Zinyaa
 

ہم تمھیں اپنی خبر دیں بھی تو کیا سوچ کے دیں
ہم کو رہنا ہی نہیں تم کو خبر ہونے تک.🔥

Zinyaa
 

ایک ایسا سوال جو مجھے پاگل کررہا ہے😏😇
ایلفی اپنی بوتل میں کیوں نہیں چپکتی ؟🙄🤔

Zinyaa
 

بہت نزدیک رہ کر بھی ، انائیں ایک جیسی ہیں
تکلف وہ نہیں کرتے ، مخاطب ہم نہیں کرتے.

Zinyaa
 

زندگی کاوہ رشتہ جس نے آپ کو بہت تکلیف دی ہو۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟🙂
😥🍁

Zinyaa
 

ﻭﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ﻧﮩﯿﮟ
ﻭﮦ ﮐﺮ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ ﺑﮭﻼ ﺍﺟﺘﻨﺎﺏ؟ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ

Zinyaa
 

Good evening💕💕

Zinyaa
 

مسافِر عِشق کا ہوں میری منزِل مُحبّت ہے
تیرے دِل میں ٹھہر جاؤں اگر تیری اِجازت ہو

Zinyaa
 

*تیری محبت سے ذیادہ تیری عزت عزیز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
*تیرے کردار پے بات آئی تومیں اجنبی بن جاوں گا...👌👌

Zinyaa
 

میں نے جس جس کو بھی تصویر دکھائی تیری
ان سب نے میری پسند پہ لعنت بھیجی.a5

Zinyaa
 

" ہر عورت تمہارا پیسہ دیکھ کر نہیں بکتی کچھ شہزادیوں کو جیتنے کے لیے تمہیں ترازو کے پلڑے میں دولت نہیں عزت کی مقدار♥️ بڑھانا ہوگی😊😍👍
#

Zinyaa
 

میں راز کو راز رکھتی ہوں
دوسروں کو بتانے کی گندی عادت تو انکی ہے
جن کو میں بتاتی ہوں 😏

Zinyaa
 

انسان کے دوست کم ہوں تو وہ بھی ایک نعمت ہے اسے اللہ تعالَی نے کھوٹے لوگوں سے محفوظ رکھا ہوتا ہے..🥀

Zinyaa
 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آ پکی سکن Glow#کرے😇😇😍😍
تو فیس بک چھوڑ کر کبھی منہ بھی دھو لیا کریں،😅😜😏😏😅🤣🤣