الگ الگ ہیں ہماری ضرورتیں یوں بھی
کہ اس کو نیند , مجھے خواب کی ضرورت ہے
صبر کرنے پے آؤں تو مڑ کر بھی نا دیکھوں۔۔۔۔
تم نے دیکھا ہی نہیں میرا پتھر ہونا۔۔۔۔۔
محبت میں بد دعا کا تصور نہیں ہوتا- جو دسترس سے نکل گیا خدا خوش رکھے اس کو ۔۔ اور جس کی دسترس سے نکلا خدا صبر دے اس کو ۔۔ ! 🙂
نظر اٹھاؤ تو جھوم جائیں نظر جھکاؤ تو ڈگمگائیں
تمہاری نظروں سے سیکھتے ہیں طریق موت و حیات کے ہم
میری پھوپھو نے میرا ماتھا چوما اور 5000 روپے بھی دیے.
اس کا کیا مطلب ہے؟ 🤔
تیرے سوال کے بدلے میں خاموشی میری
ہے اک دلیل کہ۔۔۔۔تو لائقِ جواب نہیں