ٹھیک ہے ، بیٹھے رہو ، راہ تکو ، مر جاؤ
وعدہءِ یار ہے __ سچا تو لگے گا تم کو..!!!
آپ سب کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ
جو اپنے مجھے کبھی نہیں دی 😔 😔
💕🙊
مقدر، نصیب بڑی عجیب چیزیں ہیں ____
آپ ان پر سر بھی جھکا دیں تب بھی دل کے اپنے ہی تقاضے ہوتے ہیں_____
لاکھ بہلاؤ___
سمجھاؤ____
نہ بہلتا ہے نہ سمجھتا ہے_.
نہانا چاہو ہزار رستے، نہ نہانا چاہو، تو عذر ہزاروں
مزاج برہم، خراب گیزر، برستی بارش، خراب موسم
🤣😂🤣
پتہ ہے 🤷♀️گبر نے ٹھاکر کے ہاتھ کیوں کاٹے تھے ؟؟
وہ بھی آپ لوگوں کی طرح پوسٹوں پر کمنٹ نہیں کرتا تھا
😂😜🌟🌙💯👈
میں آپ کو اچھی نہیں لگتی ۔۔۔۔کوئی بات نہیں ! آپ میں کون سے ہیرے جڑے ہیں اپنی شکل تو دیکھ لیں پہلے 🙈😜
اخلاق کا اصل امتحان تعلق..
ختم ہونے کے بعد شروع ہوتا ہے..!!
نہیں سجدہ کیا ہم نے کبھی شہنشاہوں کی چوکھٹ پر
۔
ہمیں جتنی ضرورت ہو______ خدا سے مانگ لیتے ہیں.
مت ڈھونڈو مجھے اس دنیا کی تنہائ میں 😔
سردی ☃️ بہت ہے میں ہوں اپنی رضائی میں 😜
مت ڈھونڈو مجھے اس دنیا کی تنہائ میں 😔
سردی ☃️ بہت ہے میں ہوں اپنی رضائی میں 😜
اشعار سارے محبوبہ پر
لطیفے سارے زوجہ پر
کھلا تضاد
❤💕
انسان کو اپنی اوقات اس وقت
پتہ چلتی ہے جب اسے وہاں سے
ٹھوکر پڑے جہاں اس نے سب
سے زیادہ بھروسہ کیا ہوتا ہے🙂
اسکا عشق بھی چاند جیسا تھا! پورا ہوا تو گھٹنے لگا
اپنی بہن کے لئے جیسا لڑکا چاہتے ہو.
ویسا ہی کسی اور کی بہن کے لئے بن جاؤ ♥🙂agree
یک طرفہ محبتیں بڑی بے بس ہوتی ہیں....
یہ ان قبروں کی مانند ہوتی ہیں جن کاکوئی والی وارث نہیں بنتا🔥
جو لوگ میری پوسٹ سے دور ہیں ان کو میں بتا دوں کہ 😇اچھی باتوں سے شیطان دور ہی رہتے ہیں۔😒😹
اور لا حاصل کو سوچ کر مسکرا دینا بھی عشق ہے...!
❤️
اپنا کردار ایسا رکھیں کے 😌
لوگ آپ کو بلاک نہيں 😏
سرچ کریں ✌
کتنی بھی انگریزی سیکھ لو 😩🤭😄
اگر کتے پیچھے پڑ گئے تو😩
ہٹ ہٹ ہی کہنا پڑےگا
😏😜😂😂
کچھ لوگ اتنے نیک ہوتے ہیں کہ۔۔۔
آدھی رات کو ان کے کمبل سے روشنی نکل رہی ہوتی ہے۔😝😆😆😂🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain