Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

طلب اتنی ہے ک دل و جان میں بسا لوں تم کو
نصیب ایسا ہے کہ دیدار بهی میسر نہی تیرا

Zinyaa
 

ہم لوگوں نے کیا خاک ترقی کرنی 😐
آدھا پاکستان تو مونگ پھلی کو موم پھلی کہتا۔۔۔😁

Zinyaa
 

ﺍﺱ ﮐﮯ ﮐﭗ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﭻ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ...
ﮨﺎﺋﮯ ﺍﺱ #ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ☕

Zinyaa
 

میں اپنے لیے تارے خود توڑ کے لا سکتی ہوں😍 😎
آپ اپنے "لارے" کسی اور کو لگانا ۔۔۔😏😈😝😜

Zinyaa
 

کیا ہوا جو زندگی الجھ سی گئی ہے
ہم بھی مسکرا کے سلجھا لینگے.❤

Zinyaa
 

جو ممبر لایئک۔۔کمنٹس نہیں کرتے
😠😠😠
ادھر آو آپ کی نکی نکی بوٹیاں کروں......
🔪🔪😒😒

Zinyaa
 

غلطی روٹھنے کی سوچ سمجھ کر کرنا
جانے والوں کو یہاں جانے دیا جاتا ہے

Zinyaa
 

*قلم میں زور جِتنا ھے جــدائی کی بدولت ھے*
*مِلن کے بعد لکھنے والے لِکھنا چھوڑ دیتے ھیں ___*

Zinyaa
 

زندگی کس طرح بسر ہو گی
دل نہیں لگ رہا محبت میں

Zinyaa
 

حیادار معاشرے کی__________گنہگار لڑکی ٹھہری
پرہیزگاروں سے درخواست ہے پرہیز کریں مجھ سے
🙏🙏

Zinyaa
 

جتنا گہرا تعلق اتنی گہری توقعات جتنی گہری توقعات اتنے گہرے زخم💔

Zinyaa
 

اگر کوئی لڑکی کسی مرد سے محبت کرتی ہے
تو ضروری نہیں کے وہ بد کردار ہے 🔥

Zinyaa
 

غضب تو ہے ،
میرے دل میں اسکا وجود ،
میں خود سے دور ،
وہ مجھ میں موجود ۔

Zinyaa
 

تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا ہی نہیں
کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب پورے ہیں۔

Zinyaa
 

کبھی شوخ چنچل،، کبھی بلا کی سردمہر
میری ذات بھی ہے،، میرے مزاج سے بوجھل

Zinyaa
 

فقط اِک مُلاقات مانگی ہے تُم سے
مِلا کے نظر کو __ گُزر جائیے گا

Zinyaa
 

ﺍﺱ ﺗﮑﻠﻒ ﮐﻮ ﺍﺏ ﮨﻮﺍ ﮐﯿﺠﮯ
ﭼﮭﻮﮌﯾﮯ ﺁﭖ ، ﺗﻢ ﮐﮩﺎ ﮐﯿﺠﮯ🔥💔

Zinyaa
 

ﻣﯿﺮﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍلا ﺍیساﮨﻮ
ﺟﻮ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻣﯿﺮﮮ جیسا ﮨﻮ.❤

Zinyaa
 

اس سے مِلتا ہے محبت کے ملنگوں کو سکوں 🙏
دل کے دربار پہ _______چلتی ہے دھمالی چائے...!!!

Zinyaa
 

لوگ کہتے ہیں کہ محبت کے راستے میں بہت درد ملتے ہیں
سوچ رہی ہو کہ اس رستے میں میڈیکل سٹور کھول لوں
😂😂
🤤🤤🤤🤤