Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

گفتگو جو ہم سے کریں تو ذرا احتیاط سے 🤭
ہم باتوں سے ⁦دل میں اُترنے کا ہنر رکھتے ہیں😜
شب بخیر

Zinyaa
 

جنوری کا بخار, دُکھتی آنکھیں, پھٹتا سر, تکلیف دہ پسلیاں, اور سلگتی روح🔥

Zinyaa
 

جنوری کا بخار, دُکھتی آنکھیں, پھٹتا سر, تکلیف دہ پسلیاں, اور سلگتی روح🔥

Zinyaa
 

اگر آپکا موبائل کوئی مانگے تو آپ کیا ڈیلٹ کریں گے سب سے پہلے؟؟ 😂🤣😃😬

Zinyaa
 

سر پے جو ہاتھ پھیرے تو ہمت مل جائے
ماں ایک بار مسکرا دے تو جنت مل جائے---🌾🌾

Zinyaa
 

اب پوچھتےہیں کیا نام تھا تمھارا....!!!
ہائے صدقے
میرے نام کی قسمیں کھانے والے...!!!

Zinyaa
 

مرد کبھی بھی ایک ہی عورت کو دوست، محبوبہ اور بیوی کا مقام نہیں دے سکتا۔۔کبھی بھی نہیں۔۔اسے دوستی کے لیے کوئی اور۔۔ محبت کے لئے کوئی اور ۔۔۔اور بیوی کوئی اور چاہیے ہوتی ہے😊 اور عورت پاگل سارے مقام ایک ہی مرد کو دے بیٹھتی ہے۔🥀🖤
کافی حد تک سچ ہے یہ---🌾🌾
? Agree

Zinyaa
 

جوبہت زیادہ ہنستے ہیں انہیں ہنسنے دینا چاہیے ،
انہیں کبھی بھی رلانا نہیں چاہیے ، کیونکہ اگر وہ ایک بار رو پڑے ناں تو وہ صرف ایک بار کے لئے نہیں روئیں گے ،
بلکہ ہر اس بات کے لئے روئیں گے ، جس کے لئے آج تک وہ صبر کیے بیٹھے تھے ____!!

Zinyaa
 

چلوآج ایسا کرتے ہیں،درد سے الجھتے ہیں......💔
بےتحاشا روتے ہیں،ضبط چھوڑ دیتے ہیں.....💔

Zinyaa
 

کوئی سفر ناکام نہیں ہوتا,
منزل نا بھی ملے تو راستے بہت کچھ سکھا دیتے ہیں.

Zinyaa
 

ﻣﺠﮭﮯ ﺟﯿﺘﻨﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮨﻤﻨﺸﯿﮟ ,
ﯾﻮﻧﮩﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺎﻡ ﻟﮯ ..
ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﻧﺪ ﻻﮐﮯ ﺟﺒﯿﮟ ﭘﮧ ﺭﮐﮫ ,
ﮐﻮﺋﯽ ﮔُﮩَﺮ ﻻ ﺗﮩﮧِ ﺁﺏ ﺳﮯ ـــــــ

Zinyaa
 

محبت کہانیوں میں بستی تھی "
ہم اسے سچ میں ڈھونڈنے نکلے.....!🔥

Zinyaa
 

کوئی اس👈 Emoji 😎 کا چشمہ اتار سکتا ھے_________
مجھے اسکی آنکھوں پہ غزل لکھنی ھے😂😂😂😂

Zinyaa
 

حوصلے کو __ بڑھا لیا آخر
درد پہ اختیار تھا ہی نہیں...!!

Zinyaa
 

دنیا میں سب سے مشکل کام اپنے کام سے کام رکھنا ہے ۔

Zinyaa
 

اوڑھ لی ہے خاموشی
گفتگو نہیں کرنی
دل کو مار دینا ہے
آرزو نہیں کرنی
اب تمہاری راہوں میں دھول بھی نہیں ہونا
اور تم کو پانے کی جستجو بھی نہیں کرنی....

Zinyaa
 

بہت بری ہوں ناں میں، دعا کرو سب مر جائیں اور میں اکیلی رہ جاؤں۔😔😔😜

Zinyaa
 

تواسے اپنی تمناوں کا مرکزنہ بنا
چاند تو ہرجائی ہے ہر گھر میں اتر جاتا ہے

Zinyaa
 

ﭘﺘﮧ ﮨﮯ ﮔﺒﺮ ﻧﮯ ﭨﮭﺎﮐﺮ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ
ﮐﯿﻮﮞ ﮐﺎﭨﮯ ﺗﮭﮯ?? ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺁﭖ
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﻮﺳﭩﻮﮞ ﭘﺮ
ﮐﻤﻨﭧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ😂😁🙈
___💕🌹______

Zinyaa
 

طلب اتنی ہے ک دل و جان میں بسا لوں تم کو
نصیب ایسا ہے کہ دیدار بهی میسر نہی تیرا