Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

کوئی صــــلح کروا دے زندگی کی الـــجھنوں سے
بڑی طلب ہے آج ہـــمیں بھی مــــــسکرانے کی

Zinyaa
 

مجھے مانگے ہوئے سائے ہمیشہ دھوپ لگتے ہیں
میں سورج کے گلے پڑتی ہوں بادل چھوڑ دیتی ہوں

Zinyaa
 

کبھــــــی فــــــــرصــــت ملـــے تـــــو پڑھنـــا ضـــــرور❤
میـــــرے ہـــــر شعــــــر مـــیں حوالے تمہـــــارے ہیـــــں ❤

Zinyaa
 

جنہیں اپکی پرواہ ھوتی ھے ۔۔۔
انہیں اپکی فکر ھوتی ھے ۔۔۔!!!

Zinyaa
 

صرف اتنا ہی بتا دے میرے خاموش مسیحا
اور کس کرب سے گزروں.........کہ تُو بول اُٹھے---🌾🌾

Zinyaa
 

کبھی لیٹ کے فون یوز کرتے ہوئے🤳
ہاتھ سے گر کے منہ پہ وجا ہے😝🤣😁
No jhoot

Zinyaa
 

اور محبتوں میں لاڈ اٹھانا ہر ایک کے بس کی بات تو نہیں ہوتی ـ!

Zinyaa
 

مجھے راس ہیں تنہائیاں اپنی
تو اپنے وقت کا اچار ڈال لے۔۔۔

Zinyaa
 

حیرت ہے خواتین لپ اسٹک کے پچاس شیڈز پپہچان لیتی ہیں مگر مردوں کے چار رنگ پہچان نہیں پاتیں😃

Zinyaa
 

نہ زیادہ خوشی میں نیند آتی ہے اور نہ ہی کسی غم میں_
🔥

Zinyaa
 

جس سے آپ سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں
اس کے نام کا پہلا حروف لکھیں😍

Zinyaa
 

محبت نبھائیں تو ھاتھ پکڑ کر فلک پار اتر جائیں ھم ۔۔👫
جو ساتھ چھوڑیں وہ ۔۔، پھر مڑ کر دیکھا نہیں کرتے ھم🙇🏼♀

Zinyaa
 

میں نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تهے؟
اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے
وہ بولا "میرا جو دل کرتا تھا"😂😂

Zinyaa
 

اچھا انسان مطلبی نہیں ہوتا ،بس دور ہوجاتا ہے ایسے لوگوں سے جنہیں اُسکی قدر نہیں ہوتی ------🙂

Zinyaa
 

جسکی DP بہت اچھی ہوگی😍 صرف اُسی کو reply ملے گا😜😜😊
Type uffff🙊
🙆♂️

Zinyaa
 

ڈرامہ میرے پاس تُم ہو کا ٹکٹ نہ لو بلکہ یہی رقم کسی غریب کودو ایک ٹائم کا کھانا اسکا ہو جائے گا

Zinyaa
 

*خوفناک سردی کی وجہ سے* *دماغ میں آنے والی نویں نکور*
*تحقیق سے پتہ چلا ھے کہ😂*
اگر دستانوں کے دونوں انگوٹھوں کو فرنٹ سے تھوڑا کاٹ
لیا جائے تو دستانے اتارے بنا بھی موبائل استعمال کیا
جاسکتاھے😉😂😂😂😂😋😋😋😋

Zinyaa
 

قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو
ہم لوگ محبت کی کہانی میں مریں ہیں

Zinyaa
 

آپ اس وقت کس پوزیشن پہ ہیں؟
1۔شادی شدہ😉
2۔منگنی شدہ😋
3۔پیار شدہ😍
4۔سنگل شدہ😒
5_تباہ شدہ😢😂

Zinyaa
 

محبت کرنا بڑے ڈھیٹ لوگوں کا کام ہےبے عزتی کراؤمسکراو زخم کھاؤسہہ جاؤ.
خلیل الرحمن قمر.