Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

نفرتیں بہتر ہیں اس دھوکے سے
جسے لوگ محبت کہتے ہیں 💔

Zinyaa
 

تُم رُکو جب تو زندگی ٹھہرے. ,, فصلِ گُل آئے روشنی ٹھہرے🔥
تم وہاں تک تو میرے ساتھ چلو،،۔جس جگہ تک یہ زندگی ٹھہرے۔😏
..

Zinyaa
 

محبت کی ڈوری۔۔۔۔وفا کے دھاگے!!!!
اگر ٹوٹ جائیں۔۔۔۔۔تو جڑتے نہیں ہیں!!!!❤️🔥

Zinyaa
 

ایک ڈرامائی موت نے اکیس کروڑ عوام کو رولا دیا
پر لاکھوں بے گناہ کشمیری مسلمانوں کی موت پر کسی کی آنکھ میں آنسو تک نہ آیا

Zinyaa
 

بہو قومی نہیں بین الاقوامی مسٸلہ ہے
برطانیہ کا تخت ہلا ڈالا!
😑 😹

Zinyaa
 

سرد موسم سے کون ڈرتا ہے,,
سرد لہجوں سے جان جاتی ہے

Zinyaa
 

مار دیا دانش کو😢😢😢
خلیل الرحمن قمر چنگی نی کیتی😢

Zinyaa
 

خاموشی ہوجانا شکوہ سے زیادہ بہتر ہے ۔

Zinyaa
 

ﻣﺤﺒﺖ ﻣﺰﺍﺝ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ
ﻧﻔﺮﺗﯿﮟ ﻻﻋﻼﺝ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ

Zinyaa
 

ﺟﺐ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺟﮍﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﮔﮯ ﺩﯾﮑﮭﻮ
ﺳﻤﺠﮫ ﺟﺎﻧﺎ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺍﭘﻨﺎ ﭨﻮﭨﺎ ﮨﻮﺍ ﺩِﻝ ﻟﯿﮯ ﮐﮭﮍﺍ ﮨﮯ.

Zinyaa
 

اور منظر بھی مہیا تھے بصارت کو مگر۔.۔
میری آنکھوں نے فقط تیرا راستہ دیکھا!!

Zinyaa
 

ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺑﺎﻻﺁﺧﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﺮ ﺩﯼ ۔۔ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﺍﺱ ﮐﮧ ﻟﯿﮯ ﺩﮐﮫ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ۔۔
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﮐﯽ ﻧﺤﻮﺳﺖ ﮐﻮ ﺳﻤﯿﭩﺎ ۔۔ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺩﮨﻠﯿﺰ ﭘﮧ ﭼﮭﻮﮌی۔۔۔۔
ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﺁئی ﮨﻮﮞ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!! 💔

Zinyaa
 

تمہیں یہ فخر تو حاصل ہے تمہیں چاہا گیا
ہمارے پاس یہ احساس بھی ادھورا ہے

Zinyaa
 

ایک کُوزہ میں سما جائے گا دریا کیونکر
کِس طرح رکھ کے لفافہ میں تمنّا بھیجوُں

Zinyaa
 

پٹخ رہی تھی اِدھر سے اُدھر حیات مجھے،
میں اُس کے ہاتھ میں آیا ہوا تھا ،کیا کرتا؟

Zinyaa
 

یہ جو غربت میں اداسی کا سبب ہے مت پوچھ
مجھ سے چھوٹا بھی مجھے چار سنا لیتا ہے ۔۔۔ 😢

Zinyaa
 

اپنابناکر ___کچھ لوگ
پھر خوب تماشا بناتے ہیں
🥀

Zinyaa
 

تری سانسوں سے مری روح مہک اٹھتی ہے
کچی لکڑی ہے شرارے سے دہک اٹھتی ہے
🔥

Zinyaa
 

یہ جو اہم ہوتے ہیں
بڑے بہ رحم ہوتے ہیں

Zinyaa
 

همارے بخت میں لکھا هوا سہولت سے!
بس ایک درد تھا ، جو هر طرح میسر تھا