تاریخ گواہ ہے
پاکستانی گھرانوں کے بچے جب بھی “ نانی “ کے گھر سے ہو کر آتے ہیں تو “ دادی “ کو کمزور ہی لگتے ہیں☺☺😄😄😜😜
چھپا رہا ہے کسی کرب کو ، کسی غم کو...!!
جو ہنس رہا ہے مسلسل ، وہ شخص جھوٹا ہے...!!
10 دن ہو گئے تعویذ لے کر آئے ہوئے
محبوب قدموں میں تو دور ابھی تک ان باکس میں بھی نہیں آیا---🌾🌾
😕😕
پھر اس کی ہر ادا سے چھلکنے لگا خلوص
جب مجھ کو اعتبار کی عادت نہیں رہی
اگر دانش کا سوگ ختم ہو گیا ہو تو میرے لیے بھی رو لو
پچاس کا لوڈ غلط نمبر پہ چلا گیا ہے😭😭😭
میں _ میں دانش کے مرنے پہ
دکھی ھوں😪😪
مما :- تیرا خصم لگدا سی😐😒