Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

اچھا تیری نظر میں بہت منفرد ہوں میں
یعنی تیری نظر میں کوئی دوسرا بھی ہے

Zinyaa
 

وه.جسے بارش پسند نا تھى
نا جانے کیوں آج دیر تک بارش مىں بھیگتا رہا🔥

Zinyaa
 

میرے لفظوں پر ہی گزارا کرلو۔۔۔۔۔
مفہوم میں اترو گے تو مٹ جاوگے

Zinyaa
 

تیرے دیدار _______ کے لمحے بہت قیمتی تھے ....
ہم اگر آنکھ____ جھپکتے تو خسارہ کرتے ....

Zinyaa
 

جمع تم ہو نہیں سکتے
ہمیں منفی سے نفرت ہے😏

Zinyaa
 

جب کوئی دل دکھائے تو چپ رہنا سیکھ لیں
جب آپ انہیں جواب نہیں دیں گے
تو وقت انہیں جواب دے گا اور وقت جواب ہمیشہ منہ پر مارتا ھے۔

Zinyaa
 

صبر......تہذیب ہے محبت کی
وہ.....سمجھتے ہیں بے زبان ہوں میں........!!!

Zinyaa
 

آپ کی زندگی میں ایسا کون ہے
جس کا روٹھنا آپ
. . برداشت نہیں کر سکتے؟ ؟؟؟؟

Zinyaa
 

میں تو یک مُشت اُسے سونپ دُوں سب کچھ، لیکن
ایک مُٹّھی میں ، مِرے خواب کہاں آتے ہیں
قتیل شفائی

Zinyaa
 

حق بجانب ھیں آپ________اترائیں
ھم کہاں_____ ھر کسی پہ مرتے ھیں

Zinyaa
 

سنو۔۔۔
کوئی کچن سے آن لائن ہے تو🙈🙈🙈
ناشتہ ہی بنا دے
😋😋😋

Zinyaa
 

وہی اک ذات ہے جو سنبھالے ہوئے ہے کہ
بے قرار سی رہ کر بھی بر قرار ہوں میں
😇❤🙏🏻
Allah

Zinyaa
 

بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں,اور رحمتیں کبھی بوجھ نہیں ہوتی---🌾🌾
السلام______علیکم _صبح_بخیر🌹

Zinyaa
 

اکثر لوگ باصلاحیت ہوتے ہیں اور خدا نے انہیں کئی خوبیوں سے بھی نوازا ہوتا ہے لیکن وہ محنت کے عادی نہیں ہوتے

Zinyaa
 

Good morning

Zinyaa
 

کیا حُسنِ اتفاق ہے اُن کی گلی میں ہم
اک کام سے گئے تھے، پھر کام سے گئے

Zinyaa
 

میرا دل کر رہا ہے...!!!
میں اس دمادم میں ایک سکول کھولوں
تا کہ یہاں کے لوگ پڑھ لکھ کر ہر پوسٹ پر کمنٹس کرنا سیکھ جائیں.....😒😒😬😬😝😝😂😂😂

Zinyaa
 

"یہی ھم نے سیکھا ھے جرم وفا سے
بچھڑ جایہے گا تو مر جایہے گا!!!

Zinyaa
 

ﺳﺐ ﺳﮯ ﮨﭧ ﮐﺮ ﻣﻨﺎﻧﺎ ﮨﮯ ﺍُﺳﮯ
ﮨﻢ ﺳﮯ ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﻭﮦ ﺭﻭﭨﮭﮯ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ
❤️🔥🔥

Zinyaa
 

ہچکیاں ہو گئیں کیوں آج گلے کا پھندہ
ہائے کس وعدہ فراموش کو ہم یاد آئے __ 💔