Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

آج لگتا ھے بس تماشا تھا
وہ تعلق جو بے تحاشا تھا
ھم اسی بت کے ہاتھوں ٹوٹ گئے
جو تخیّل میں خود تراشا تھا

Zinyaa
 

پیٹرول اس لئے سو روپے لیٹر کیا کیوں کہ لوگ سو کا ہی پیٹرول ڈلواتے ہیں
😏 😏 😏 😏

Zinyaa
 

میری پوسٹوں کا ذائقہ الگ ہوتا ہے ۔ یقین نہیں تو اپنے موبائل کی اسکرین چاٹ کے دیکھ لیں---🌾🌾
😂😂😂

Zinyaa
 

سنو _________ تمہیں ایک راز کی بات بتاٶں ❤
جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہوتے ہیں ❤

Zinyaa
 

محبت کرنے کے لئے وجود کی ضرورت نہیں ہوتی، خیال یار بھی بڑی نعمت ہے تنہا ہو کر بھی عشق پاگل نہیں ہونے دیتا ۔

Zinyaa
 
Zinyaa
 
Zinyaa
 

الجھ رہا ہے رابطہ جب سے
اس گلی کا تذکرہ مزہ نہیں دیتا
ذرا ذرا سی جدائی سے کرکے آزاد
وہ شخص اب روز سزا نہیں دیتا ۔

Zinyaa
 

جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے---🌾🌾

Zinyaa
 

اس کے کہے بغیر بھی اس کے کہے میں ہوں
مجھ کو تو اس کی چپ بھی ہے فرمان کی طرح.....! 💕☺️😍💖🙈

Zinyaa
 

🍂"محبت" کوئی جرم نہیں لیکن اگر کسی کم ظرف سے ہو جائے تو زندگی بھر کیلئے اذیت بن جاتی ہے---🌾🌾

Zinyaa
 

سنبھل کے خرچ کرو دھیان سے لٹاؤ اسے
تمہارے ہاتـھ سـہی ، زنـدگی ہمــاری ہے.

Zinyaa
 

اپنی ایک ذات میں .....کل کائنات تھا
دنیا کے ہر فریب سے ملوا دیا مجھے
پروین شاکر

Zinyaa
 

جانے والے کو نہ روکو کہ بھرم رہ جاۓ
تم پکارو بھی تو کب اس کو ٹھہر جانا ہے

Zinyaa
 

پاس _ الفت نہ سہی میرا بھرم ہی رکھ لے.!!!
میں نے لوگوں کو_____ تجھے اپنا بتا رکھا ہے

Zinyaa
 

اپنائت سے بھرپور ایک مسکراہٹ
محبت بھرا لمس
اور دل کو سکون دینے والا ایک جملہ
دنیا کی سب سے قیمتی چیز ھے.....
ا...!

Zinyaa
 

✨ہمارا ضبط ضائع ہورہا ہے
تمھاری یاد حد سےبڑھ گئی ہے____!!

Zinyaa
 

ﺍﮎ ﻣﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﺮﮮ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺭﺵ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ
ﺍﮎ ﺗﻢ ﮐﮧ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﻮ ﺑﺮﺳﺎﺕ ﭘﮧ ﺭﮐﮫ ﺩﻭ.💓

Zinyaa
 

انسان اس وقت تنہائی پسند ہوجاتا ہے
جب لوگوں کی حقیقتیں کھل کر سامنے آجاتی ہیں---🌾🌾

Zinyaa
 

کیلنڈر 2020
جنوری,,
فروری,,
لاک ڈاؤن
,,دسمبر😂😂