سب سے خطرناک نشہ ۔۔۔۔۔۔۔انسانی نشہ ہے کسی کی آواز کا نشہ.. باتوں کا نشہ.. آنکھوں کا نشہ.. ساتھ کا نشہ.. اور جب یہ نشہ نہیں ملتا تو ھمارے جسم کی دیواروں میں سے ایک اینٹ کھینچ لی جاتی ہے. اور یہ ہی وہ خلاء ہے جو ہمارے وجود کی باقی تمام.. اینٹوں کو اپنی جگہ. ہلا کر رکھ دیتا ہے۔