جب انسان صرف اللّه کی ذات پر بھروسہ رکھتا ہے کے اللّه کے سوا کوئی اسکی ضرورت پوری کرنے والا نہیں تو اللّه اس بندے کی دعا کبھی واپس نہیں لوٹاتا♥
*دنیا میں اس سے بڑھ کر اور کوئی ایوارڈ نہیں ہو سکتا کہ لوگ آپ کی تربیت کی وجہ سے آپ کے والدین کی تعریف اور عزت کریں. 😊
اس گھٹن کو نہ یوں گھٹ گھٹ کے منایا جائے
دل میں ہے شور تو پھر شور مچایا جائے
بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں
تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں
💓
بس عشقِ محمد ہی دھڑکتا رہے دل میں
دنیا یہ رہے یا نہ رہے میری بلا سے
لکھتے لکھتے قلم ہی سوکھ گيا۔۔۔۔
ميرے باپ کی تعريفوں کا بھی جواب نہيں۔
اللہ پاک آپ سب کے اور میرے والدین کی عمر دراز کرے آمین
جو تیری جُستجو میں چھوڑ دیا
اُس کا نعم البدل تو تُو بھی نہیں
کبھی تو ہو گی رسائی نصیرؔ اُس در تک
غُبار بن کے پڑے ہیں صبا کے رستے میں...!
خدا نصیب کرے___ان کو خوشیاں سائیں..!!
جو ہم کو___________اداس رکهتے ہیں..!!💔
ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻟﯿﻞ ، ﮐﻮﺋﯽ ﻓﻠﺴﻔﮧ ﻧﮧ ﮐﺎﻡ ﺁﯾﺎ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭼﺎهنے ﻭﺍﻟﮯ ﺑﻼ ﮐﮯ ﭘﺎﮔﻞ ﺗﮭﮯ---
ہم خاک نشینوں کی ٹھو کر میں زمانہ ہے !!
کبھی کبھی کسی انسان سے ہم اسلئے بھی دور ہو جاتے ہیں یا اسے چھوڑ دیتے ہیں کے ہم اس سے محبت کرتے ہیں ♥️
مشکل وقت دنیا کا ایسا جادوگر ہے جو ایک پل میں آپکی چاہت کے دعوے داروں کا چہرہ بے نقاب کر دیتا ہے۔🔥
Asslam o Alikum
Beshk
شہرِ وفا میں دُھوپ کا ساتھی کوئی نہیں
سُورج سروں پہ آیا تو سائے بھی گھٹ گئے
پروین شاکر
"مجھ کو چھاؤں میں رکھا اور خود جلتا رہا دھوپ میں،
میں نے دیکھا اک فرشتہ باپ کے روپ میں---🌾🌾
❤💕💕
پاکستان میں سرکاری اسپتال جانے کا مطلب جان سے ہاتھ دھونا😭
پرائیویٹ اسپتال جانے کا مطلب جائیداد سے ہاتھ دھونا😢
لہذا صابن سے ہاتھ دھوتے رہیں💝
اتنا مصروف ہوں جینے کی ہوس میں شاہدؔ
سانس لینے کی بھی فرصت نہیں ہوتی مجھ کو✍️
دنیا کی خوبصورت ترین چھت باپ ہے۔🦋
یاالله ہماری چھت کو ہمیشہ سلامت رکھنا۔(آمین)❤
شرارتی لوگ بہت اچھے اور مخلص ہوتے ہیں
اب آپ میری ہی مثال لے لیں 😊☺
اگر ماں کے قدموں تلے جنت ھے تو باپ اس جنت میں داخل ھونے کا دروازہ ھے💖