Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

اکثر میرے خوابوں میں آئے
تو بہت روتا ہے وہ_،
کیونکہ چائے پیتی ہوں میں
اور کپ دھوتا ہے وہ...😝☕💪

Zinyaa
 

دو استری شُدہ سوٹ چھوڑ کر
الماری سے گُچھو مُچھو کاٹن کا
سوٹ نکال کراستری کروا کے
پہننے والے کو بھائی کہتے ہیں 🙄 🤦♀

Zinyaa
 

محبت ڈھونڈی نہ بھی جاۓ تو یہ اچانک کسی گمشدہ شے کی طرح مل جاتی ہے یہ پہلے سے متعین اور طے شدہ ہوتی ہے ۔

Zinyaa
 

Good evening

Zinyaa
 
Zinyaa
 
Zinyaa
 

میں تہجد کی صف میں ہوں اور یہ چاہتی ہوں
تجھ سے میرا پتہ مجھ سے تیری طلب کھو جائے.🍁

Zinyaa
 

زندگی بہت محتصر ھے
نہ جانے کب ختم ھو جائے
خدارا اسے چائے پئیے بغیر
ہرگز ضائع نہ کریں 😊

Zinyaa
 

اور رب کے سِوا کوئی نہیں,..
جو بن کہے تمھارے دل کا حال جان سکے💕

Zinyaa
 

مرتے وقت اگر کوئی پچھتاوا نہیں ہے تو آپ نے بہترین زندگی گزاری ہے---🌾🌾

Zinyaa
 

کوٸی اپنا ہی تھا پَسِ پُشت یعقینً
خنجر یوں ہی نہیں سینے کے پار اُترا💔

Zinyaa
 

وضع داری ہے لہو میں ورنہ
میں ابھی ختم کہانی کردوں

Zinyaa
 

بعض الفاظ اور احساسات کی وقت گزر جانے کے بعد اہمیت نہیں رہتی۔

Zinyaa
 

ایک دوسرے کی پوسٹیں اگنور کرنے والے وہی لوگ ہیں جو مہمانوں کی بچی ہوئی بوتل دیکھ کر اپنی امی کو کہتے تھے⁦✌️
امی اے میں پی لواں🤣🤣

Zinyaa
 

انسانیت اونچے حسب و نسب کی میراث نہیں ہوا کرتی، یہ فطرت میں بستی اور تربیت کے ساتھ روح میں دوڑتی ہے۔

Zinyaa
 

قریب تھا تو کہا ہم نے، سنگ دِل بھی اُسے
ہُوا جو دُور، تو لگتا ہے، جانِ جاں وہ شخص
قتیل شفائی

Zinyaa
 

سب خفگیاں قبول ! مگر یہ زیاں نہ ہو !
وہ شخص مجھ سے روٹھے ! مگر بدگماں نہ ہو

Zinyaa
 

تم ہو یوسف کے خریدار تمہیں کیا معلوم
حبش سے آۓ ہوۓ شخص کی قیمت کیا ہے!
جون ایلیا

Zinyaa
 

کیا آپ لوگ گرمی سے پریشان ھے☀😱
اگر ہاں۔۔!!😳
تو میں کیا کرو😛
میں کونسا مری میں ہوں😩😨 میں خود پریشان ہوں😨😜😜

Zinyaa
 

ایک آواز کی دوری پے کھڑا ہے کوئی
ایک آواز کی دوری بھی بہت ہوتی ہے