🍓اگر تم محسوس کروو کہ تمہارا دل سخت،
جسم کمزور اور رزق کم ہو رہا ہے ۔
تو
جان لو کے تم اس کام میں ملوث ہو
جو تمہیں نہیں کرنا چاہیۓ🍓
چائنہ بڑا تیز نکلا، ساری دنیا کو کرونا کے پیچھے لگا کر خود انڈیا کے ساتھ PUBG کھیل رہا ہے---🌾🌾
دھوکہ دینے کے ایک ہزار طریقے ہیں
لیکن سب سے گھٹیا طریقہ محبت و ہمدردی کا دکھاوا کرنا ہے"
🖤💔
تمہارے بعد اب کس کو بصارت کی طلب ہوگی؟
مناسب دام مل جاٸیں تو آنکھیں بیچ سکتی ہوں
❤
اب اگر کسی نے میری سنجیدہ پوسٹ پر ہاہاہاہا والا ری ایکٹ کیا تو میں نے اسے بلاک کردینا۔😒
زندگی تو وہی لوگ جیتے ہیں جو 42 ڈگری میں بھی چائے پیتے ہیں---🌾🌾
دورِ حاضر میں میسر٠٠٠٠٠٠٠ ہر چیز ھے لیکن
کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں وہ بچھڑے ھوئے لوگ
جمعہ مبارک
اگر کوئی لوگوں کی اس بھیڑ میں مسکرا کر چل رہا ہے تو اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ وہ خوش ہے😓
ھـم نیک راہ پر چلنـے کی صرف دعـــا مانگتـے ھیــں، اس پر چلنا نہیــں چاہتــے .!!
فراز اب کوئی سودا کوئی جنوں بھی نہیں
مگر قرار سے دن کٹ رہے ہوں یوں بھی نہیں
ہم دلاتے ہیں منافع کی ضمانت تجھ کو
ہم خریدیں گے محبت کے خسارے سارے