خواہش سے نہیں گرتے پھل جھولی میں
وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہوگا
کچھ نہیں ہوگا اندھیروں کو برا کہنے سے
اپنے حصے کا دیا خود ہی جلانا ہوگا
محبت عبادت کی طرح دل میں اُترتی ہے اور عبادت میں بدلا نہیں مانگا جاتا، بس قبولیت کی دعا کی جاتی ہے__!
مرے سر پر جو آنی تھی وہ آفت ٹال دی رب نے
مرے حق میں پرندوں نے دُعائیں اس قدر کی ہیں
کسی کی آنکھ میسر نہیں بہت دن سے
سو خود کو میں نے بہت دن ہوئے نہیں دیکھا
میرا اپنا اُصول
اپنی انا ،
اپنا مزاج ،
اپنا انداز ،😎😎
میں نے اب کوئی اور پوسٹ نہیں کرنی 😒
پہلے پچھلیاں پڑو ساری 😏😁🖤
جی جی میں وہی ہوں..🔥
جو تمہیں زہر لگتی ہوں..😐
🤗🙈🙉🙊
ایسے آتی ہے ترے شہر سے خوشبو مجھ کو
جیسے تُو پاس کھڑا مجھ سے مخاطب ہوگا.
🔥
آو چپ کی زبان میں
اتنی باتیں کریں ۔۔۔کہ دنیا بھول جاٸیں
صنف نازک تو بس تخلص ہے
یہ بڑی سخت جان ہوتی ہیں
خوش مزاج ہوں اتنی کہ جوڑ دوں ٹوٹے دل
حساس ہوں اس قدر کہ اپنا دل ہے پاش پاش🔥♥
یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قا ئم رہے
نیند رکھو نہ رکھو خواب معیاری رکھو ۔۔
الله کو دل اور زبان کا سخت ہونا پسند نہیں، اس لیے الله نے دونوں کو ہڈی کے بغیر بنایا ہے ہمیں بھی چاہیے کہ اسے نرم رکھے---🌾🌾
"اگر ہمارے پاس رشتوں کا ایک نہ ختم ہونے والا ہجوم ہو ۔تب بھی محبت کی کمی اس بھیڑ میں آپکو تنہا کردیتی ہے۔ "
انسان کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ 🔥
وہ سب سے پہلے انسان کے آگے روتا ہے 💔💯
مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی---🌾🌾
دنیاوی رشتوں میں صرف ماں ہی ایسا بینک ہے جہاں ہم ہر احساس اور ہر دکھ جمع کروا سکتے ہیں ۔ 🖤🖤🖤
ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﯽ ﮨﻮ ﻣﯿﮟ😍😍
ﺳﺐ ﮐﯽ ﻧﻈﺮوں ﮐﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭨﮭﯿﮑﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮯ ﺭﮐﮭﺎ😂
کسی سے بدلہ لینے کا مزہ
محض دو چار دن رہے گا لیکن کسی کو معاف کرنے کی لذت ساری زندگی رہے گی ۔ 🖤🖤🖤
عورت کتنی بھی حسین کیوں نہ ہو ہمیشہ۔ " نصیب" کی محتاج رہتی ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain