گھر میں 10 کمرے ھو لیکن سب سے زیادہ رش اس کمرے میں ہوتا ہے جس میں ماں ہو❤️
آج کل لوگ نفرت دل سے کرتے ہیں....
اور محبت دماغ سے
انسان کی جیت ھو یا ہار ھو
اس میں سب سے بڑا ہاتھ اس کے اپنوں کا ھوتا ہے
اپنے مخلص ھوں تو ذندگی کے میدان میں کبھی نہیں ہارتا
موت نے چھین لیا رنگ بھی نم بھی خالدؔ
آنکھ بھی سوکھ گئی ہونٹ بھی نیلے نہ رہے
انتظار یار میں___لطف کمال ہے🔥
آنکھیں کتاب پر__اور سوچیں جناب پر🤪
شہر کا شہر خوبصورت ہے...❤
آپ کیا ہر مکاں میں رہتے ہیں...
آپ کے خیال میں سب کچھ ہوتے ہوئے بھی یہ احساس کیوں پروان چڑھتا ہے کہ آپ تنہا رہ گئے ہیں کوئی آپ کو سمجھنے والا نہیں !! اور اس ڈپریشن کا حل کیا ہے ؟
تھے مرے دل کے مکیں تنگ بہت سو میں نے
ان کو ہجرت کا کہا خاص سہولت دے دی
❤
بولنے کا حق چھینا جا سکتا ہے خاموشی کا نہیں_🙂💔✌🏻Nyt
مجھے نفرت ہے ان لوگوں سے
جو دوستی کے لباس میں منافق ہو _!!
کوئی تو انتظار کرتا ہوگا میری پوسٹ کا ۔اب سارا دمادم تو بے وفا نئی ہوسکدا😛🥰🙈
🙈🙊
میں نے اپنی زندگی میں ایسے ایسے موڑ بھی دیکھے ہیں جہاں لکھا ہوتا ہے " آہستہ چلیں آگے خطرناک موڑ ہے---🌾🌾
ناکامی کبھی اُس بندے کا راستہ نہیں روک سکتی جو سائیکل کی چین اُترنے پر ُالٹا پیڈل مار کر چین کو دوبارہ چڑھانا جانتا ہو---🌾🌾
اب بتاؤ )
چار پائی کو انگلش میں کیا کہتے ھیں؟😃🤔😁
ﺩﯾﮑﮫ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﺎﺭﺳﺎﺅﮞ ﮐﻮ ___
ﮨﻢ ﮐﻮ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺧﺮﺍﺏ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﻭ !!!!_
تُو نہ سمجھے گا اس محبت کو
سر پہ تیرے سوار تھوڑی ہے__
شِدتِ غم میں بھی زندہ ہوں تو حیرت کیسی
کچھ دیے تُند ہواؤں میں بھی لڑ جاتے ہیں
مُحسن نقوی
تاریخ میں لکھا جائے گا کورونا وائرس کی وباء میں کوئی پیر کسی مرید کو شفاء نہ دے سکا مُشکل کشاء اور حاجت روا صرف ایک اللٰؔہ کی ذات ہے 🙏🏻
والدین صرف اُس بچے کو پسند کی شادی کرنے کا کہتے ہیں جس پہ اُنہیں پورا یقین ہوتا ہے کہ اِس کو کسی نے پسند نہیں کرنا 😥🙃🤣
وہ تو لہجے کے____تغیّر نےبھرم کھول دیا️۔۔
ورنہ اس کا تو یہ دعویٰ تھا فقط میرا ہے۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain