تو نے فقط دیکھا ہے مجھے تلخ مزاجی میں،
میں بلا کی شرارتی تھی،ہنستی ہی رہتی تھی🍁
میں چاہتی ہوں وہ سانس بھی لے🤗
تو مجھے نوٹیفکیشن ملے 🤭🤣🙃🙃
یہ جو دکھ ہوتے ہیں ناں
یہ روحانیت کی سیڑھی ہوتے ہیں
ان سے مت گھبرائو خوشی منائو کہ اللہ نے تمہیں چن لیا ♥✨
غرور کس بات کا صاحب
سارے رستے قبرستان کو ہی جاتے ہیں
کچھ اس طرح سے پیڑ کے کٹنے کا دُکھ ہوا
جیسے کسی بزُرگ کا 'سایہ' نہیں رہا__!!
انسان کی اصل کمائی اس کے وہ دوست ہوتے ہیں جو مشکل وقت میں اس کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں---🌾🌾
ہم نہیں سدھرنے والے..!!🙂
برداشت کیجیے یا بلاک کیجیے🔥✌
یادوں کی جڑیں پهوٹ ہی پڑتی ہیں کہیں سے
دل خشک تو ہوجاتے ہیں_____بنجر نہیں ہوتے
❤
محبتوں کی عمر بہت زیادہ نہیں ہوتی,,,
مگر وہ دلکش لمحے ٹھہر جاتے ہیں...
"ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں"❤Nyt
پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ
اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی
ابھی تو ترک تعلق کی وبا پہلی ہے۔۔
پھر محبت کا بھی انکار کیا جائیگا۔۔
پھر سے کھونا نہی ہے تمھیں...
اسلیئے اب پانے کی ضد بھی ختم کرتے ھیں.🖤
میں نے کب کہا میں حسین ہوں، یا محبتوں کی امین ہوں؟؟
میری گفتگو میرا آئینہ، میرا ذوق میری مِثآل ہے
اگر آپ پرندوں کی آواز سُننا چاہتے ہیں۔
تو ِپنجرا خریدنے سے بہتر ہے ایک پودا لگائیں۔
"ہم امیدیں بھی اُن سے ہی لگاتے ہیں جن پہ ہمیں بھروسہ ہوتا ہے کہ وہ ہمارا مان رکھیں گے ۔"
😐
کرونا بلکل محبت کی طرح ہے آپ کو پتہ بھی نہیں چلے گا اور ہو جائے گا اس لیے ٹِک کے گھر بیٹھیں 😐
ہم حسین ترین، امیر ترین، ذہین ترین،
اور زندگی میں ہر حوالے سے بہترین ہو کر بھی، بالآخر مر ہی جائیں گے
💔
اپنا مزاج ٹھنڈا ہی رکھیے ۔۔ صاحب 😒😒😏
گرم مجھے صرف چائے پسند ہے 😍♥😛💁
آج ماسک کے بغیر سٹور میں داخلہ منع ہے
تو سوچئے کہ ایمان کے بغیر جنت میں داخلہ کیسے ہوسکتا ہے !!!
( لمحہ فکریہ 🤔)
یاد رہ جاتی ھے بیگانہ روی اپنوں کی
وقت کا کیا ھے بہر حال گُزر جاتا ھے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain