محترم ! ہم بدلہ نہیں لیتے____!!!!
معاف کرکے دِل سے نکال دیتے ہیں ____!!!!! 🔥
زندگی کا تجربہ تو نہیں پر اتنا معلوم ہے چھوٹا آدمی بڑے موقعے پر کام آجاتا ہے اور بڑا آدمی چھوٹی سی بات پر اوقات دکھا دیتا ہے---🌾🌾
☺✌میں لوگوں کو اس لیئے بھی چبھتی ہوں
کیونکہ میں ان کے لہجے انکے منہ پہ مارتی ہوں_😏
جھُک جانا ہی محبت ہے. اور اس کا سب سے بڑا ثبوت "سجدہ" ہے---🌾🌾
❤
❤ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
جمعہ مبارک
Jumma mubarak
کچھ کو فوراً دے دیتا ہے اور کچھ کی آواز کو شاید باربار سننا چاہتا ہے اور کیسے ہی خوش نصیب ہیں جن کی آواز کو وہ سننا چاہتا ہے---🌾🌾
Nyt
اچھے اخلاق میں میٹھا بولنا ہی نہیں بلکہ کڑوی بات کو برداشت کرنا بھی شامل ہے---🌾🌾
لبوں پہ اس کی کبھی بددعا نہیں ہوتی
بس ایک ماں😍 ہے جو کبھی خفا نہیں ہوتی 💕
#MiSS_You🏡
بیشک دلوں کا سکون ۔۔۔۔۔،
کسی کا عارضی ساتھ پا لینے میں نہیں۔۔۔۔،
بلکہ " *اللہ کے ذکر میں ہے*
❤
میں پہلی بار منکشف نہیں ھوتی،،،
مثال حرف مشدد ھوں،پھر پڑھو مجھ کو۔۔۔
Nyt
❤
راستہ بدل لینا چاہیے
جب آنکھوں کے پیچھے نمی
اور مضبوط لفظوں کے پیچھےٹوٹا لہجہ کوٸی نہ سمجھ سکے تو۔۔۔۔
😊❤
تلقین کرو صبر کی بیشک مجھے لیکن
اے شہر کے لوگو ،میرا نقصان تو دیکھو
لاکھ کوئی ٹُھکرا دے
سارے وعدے جُھٹلا دے
توڑ کر سبھی بندھن
راہِ ہجر دِکھلا دے
پھر بھی آس چاہت کی
آرزو محبت کی
دل سے تو نہیں جاتی
زندگی میں جب بھی انسان کو ہدایت مل جائے تو وہ یہ نہ دیکھے کہ وہ کیا کرچکا ہے بس وہیں سے راستہ بدل لیں---🌾🌾
آ مجھے دوہری اذیت سے بچالے مرشد
میں تیرے ہجر سے نمٹوں یا وباء کو بھگتوں
خاموشی کا مطلب لحاظ بھی ہوتا ہے..🥀
لوگ اسے کمزوری سمجھ لیتے ہیں..🔥
#______ 💖
کیوں وہ بے سمت ہُوا جب میں نے.
اُس کے بازو پہ دُعا باندھی تھی
پروین شاکر
چاہتوں کا مان کون رکھتا ہیں۔۔۔
ضرورت کے مارےہیں لوگ۔۔۔💔
مجھے پسند ہیں وہ لوگ 😌
جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں
سازشیں نہیں کرتے
نفرتیں نہیں پھیلاتے
بس اپنی دنیا میں خوش اور مطمئن رہتے ہیں ۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain