اقتباس!! وہ جو کہتا تھا! کہ کچھ نہیں ہوتا۔۔۔۔ اب جو روتا ہے!! تو چپ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔ شاید کہ سیکھ گیا۔۔۔!! وہ اصول محبت کے۔۔۔!! ورنہ ! اپنے ٹوٹنے کا غم۔۔۔۔!! کسے نہیں ہوتا۔۔۔۔!!
زندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ہے، زندگی ایک ہی کپڑے کو سو دفعہ پہن کر گذاری جا سکتی ہے، زندگی دو روٹیوں کے بجائے ایک روٹی کھا کر بھی چل سکتی ہے، لیکن زندگی بغیر عزت کے نہیں گذر سکتی، ہمیشہ اس شخص کو چنو جو آپکی عزت کر سکے😊