ہر عروج کو زوال ہے
اور یہ زندگی بھی,,,,,,
ایک دن عروج پر جا کر
ختم ہو جائے گی۔....🖤Nyt
اب پیٹرول نہیں ہے تو گھوڑے لےلو۔
ویسے بھی سارے ارتغرل بنے ہوئے ہو۔
😃😃😆
تمہارے پاس نہیں آنکھ دیکھنے والی
ہمارے پاس بڑی دلنشین سی صورت ہے
چاندنی رات کا ، کیا لُطف قمرؔ کو آئے
لاکھ تاروں کی ہو بُہتات، مگر تم تو نہیں
قمر ؔجلالوی
"دیکھنے والوں کی نظر ظاہری ھے
باطن تو صرف خدا جانتا ھے۔"
❤
لڑکیاں کبھی ہارتی نہیں، اُنھیں ہرایا جاتا ہے
لوگ کیا کہیں گے
کہہ کہہ کر چپ کرایا جاتا ہے____
تیری طلب بھی نہ آئی ہمارے حصے میں
کسی کے بخت میں لکھا گیا مُکمل ..... *❣❣❣*
متن سے مٹ گئی ہیں تحریریں
حاشیہ بچ گیا __,,__ اداسی کا^_^
ﺍﭘﻨﮯ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﺭﻭﮐﻮ...
ﻣﯿﺮﯼ ﻧﯿﻨﺪﯾﮟ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ..
❤
ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﮨﯿﮟ یہاں______ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﯾﻮﺍﻧﮯ
ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﻨﻨﮯﻭﺍﻻ ﮐﻮئی ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﺗﮭﯽ..!!
😊
دوست، کتاب، راستہ اور سوچ اگر غلط ہوں تو گمراہ کر دیتے ہیں
میں اس کی ہر بات مانتی ہوں لیکن اس سے پہلے 😍
آدھا گھنٹہ بحث کرنا فرض سمجھتی ہوں 😜🙈
میں اتنی خوش مزاج ہوں کہ۔۔۔
میں نے اپنی ہر اذیت کو قہقہوں میں اڑایا ہے۔۔۔
-اور اب میں وہ ہوں جسے کسی کی بے حد توجہ اور محبت سے خوف آتا ہے!!-