ان لوگوں کو معاف کردو جو کبھی آپ کی تکلیف کا سبب بنے تھے اور انهیں یاد رکهو جو ہر وقت آپ کی خوشیوں کی تلاش میں رہتے ہیں.
کوئـی مخلصـی کے ساتھ آپ کے سامنـے جھــــکا ھوا ھــے تو اسـے جھـــــکا ھوا ھـی سمجھیں گـــــرا ھوا نہیں.😔
ہم تو جیسے کہ کنارے پہ کھڑے ہوتے ہیں
وہ اداسی ہے کہ بس بات ملے رونے کو!
موم کی سیڑھی پہ چڑھ کر چھو رہے تھے آفتاب
پھول سے چہروں کو یہ کوشش بہت مہنگی پڑی
ہجر دیجئے, صبر دیجئے, کوئی کشادہ قبر دیجئے,
محبت تو دے نہ سکے " آپ " ایسا کیجئے زہر دیجئے،
🔥
کبھی کبھی انسان کو وہ رشتے بھی تھکا دیتے ہیں جو اس کا سکون ہوتے ہیں 😣
چھین لیتی ہوں میں ہنسی لب کی
میں محبت ہوں یار ڈر مجھ سے
اللّه تعالٰی کے ساتھ تعلق کی وضاحت نہیں کی جا سکتی وہ ہر ایک کے پاس اسکی طلب اور چاہت کے مطابق آتا ہے
❣️
🖤
❣️
تم زمیں سے یا آسماں سے ہو
اس جہاں سے یا اس جہاں سے ہو
تم سا پہلے کبھی نہیں دیکھا
میں یہیں سے ہوں تم کہاں سے ہو
✍️
دُنیا میرے مزاج سے تھی مختلف بہت
اپنا الگ جہان۔۔۔۔۔۔۔۔۔بسانا پڑا مجھے
کرونا وائرس نے جہاں پردے کی اہمیت اور اسلام کی بہت سی خوبیاں نمایاں کیں وہاں سادگی سے شادیوں کا کریڈٹ بھی کرونا کو ہی جاتا ہے
سنا ھے ربط ھے اس کو،،، خراب حالوں سے
کچھ کہے بنا اکثر بولتی ہیں آنکھیں بھی
گفتگو کے سب لمحے حرف گر نہیں ہوتے۔۔۔
Nyt
جو گرفتار ہے محبت میں ان سے پوچھوں
ناز کیا چیز ہے کیا___ چیز ادا ہوتی ہے😜
جب تم میرے بارے میں سوچنے کی
کوشش کرو تو پہلے یہ سوچنا
جو تم سوچو گے ہم وہ نہیں
اور جو ہم ہیں وہ تم سوچ بھی نہیں سکتے
اگر آپ لوگو نے کمنٹ نی کرنا ہوتا تو بتا دے 😕
تاکے میں پیکج لگانے کے بجاۓ😏
پاپڑ کھا لیا کروں 🙈😁😹
میں نےسوچ لیایہ جومیری پوسٹ پر
نہیں آتے
اِن کومیں نےاپنی شادی پربھی نہیں بلانا"🙄🙄🙄
کانپ اٹھتی ہوں میں یہ سوچ کے تنہائی میں...
میرے چہرے پہ ترا نام نہ پڑھ لے کوئی...
کاش بلاک کرنے کے آپشن کے ساتھ ایک توپ بھی لگی ہوئی ہوتی۔کیوں کہ کچھ لوگ ایسی بات کر دیتے ہیں کہ ان کے پرخچے اڑانے سے کم پر تسلی ہی نہیں ہوتی۔😏😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain