Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نا روکے کوئی
اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی

Zinyaa
 

داخلہ ممنوع ٹھہرا، میرا میری ذات میں
دائرہ کھینچا کسی نے جب سے اپنے نام کا_🍂

Zinyaa
 

کرونا کیلۓ ٹک ٹاکرز کی خدمات لینے کے بعد بارڈر پر پب جی مجاھدین تعینات کرنے کا متوقع فیصلہ
تبدیلی آن دی فاٸر✋

Zinyaa
 

دل سے اترے ہوئے لوگ
سامنے کھڑے بھی رہے تو نظر نہیں آتے---🌾🌾

Zinyaa
 

مدتیں ہو گئیں خطا کرتے 😔
شرم آتی ہے اب دعا کرتے 😶

Zinyaa
 

اک حسیں آنکھ کے اشارے پر قافلے راہ بھول جاتے ہیں۔۔۔!

Zinyaa
 

کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو
دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے..🙈🙈
اب پتا نہیں آپ کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں..🤣🤣🤣🤣

Zinyaa
 

ﮐﮩﮑﺸﺎﮞ ﺳﺠﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ..
ﭘﻬﺮ ﮔﮩﺮﯼ ﮐﻬﺎﺋﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺎﺭﺍ ﮔﯿﺎ ﻣﺠﮭﮯ ...🖤

Zinyaa
 

" تمہارے "نفس" کی قیمت "جنت" ہے...
اسکو جنت سے کم قیمت پر کبھی مت بیچنا" ❤

Zinyaa
 

ایک سوال
سسرال نزدیک ہونا چاہئے یا دور؟؟😂
تجربہ کار بندے وڈے بلب نال روشنی ڈالیں😌

Zinyaa
 

مجھ سے دور دور ہی رہیو....
مجھ پہ سایہ کسی شہزادے کا ہے....🙈😜😜😜😜

Zinyaa
 

ملنے کی آرزو ، نہ بچھڑنے کا کچھ ملال
ہم کو اُس آدمی سے محبت عجیب ہے

Zinyaa
 

ہم لوگوں سے ڈرتے ہین
جبکہ اللہ سب سے زیادہ حقدار ہے کہ
اس سے ڈرا جاے 🖤🖤🖤

Zinyaa
 

جو شخص آ پ کے کردار اور اخلاق سے بغض رکھے اسے تلوار سے نہیں صبر سے سزا دیں۔

Zinyaa
 

اول تو زمانے میں نہیں تُم سا کوئی اور
گر ہو بھی تو ہم کون سا تسلیم کریں گے

Zinyaa
 

ہر مرنے والے پر موت تو نہیں آتی
ہر کسی کے جینے کو زندگی نہیں کہتے

Zinyaa
 

کچھ لوگوں کو "-" کیسے ہو -" نہیں
بلکہ "- کیوں ہو -" کہنے کا دل کرتا ہے

Zinyaa
 

" اچھے لوگوں کا تمھاری زندگی میں آنا تمھاری قسمت ھوتی ھے اور انھیں سنبھال کر رکھنا تمھارا ہنر-"
( فرمان حضرت علی رضی اللہ عنہ )

Zinyaa
 

خوشبو گئ دل سے نہ یادوں سے بے رخی
ظالم کے سبھی نقش بڑے پائیدار تھے

Zinyaa
 

رزق کی خاطر لباس گندا کرنا ضمیر گندا کرنے سے بہتر ہے