Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

کبھی کبھی ہم ایک نامعلوم کیفیت کا شکار ہو جاتے ہیں.
سمجھ نہیں آتا کہ ہم زندگی سے ناخوش ہیں کہ حالات سے، اپنوں سے یا پھر اپنے آپ سے..... !

Zinyaa
 

سیانے کہہ گئے ہیں، "مخلصی" حُسنِ تعلق ہے
جہاں رشتے "نبھانے" ہو، وہاں پرکھا نہیں کرتے
_____❤

Zinyaa
 

__ درد کافی کما لیا ہے میں نے___!!!!🖤
___ ضبط کی اب زکوۃ لازم ہے___!!!!🖤
#___🔥🔥

Zinyaa
 

ھوۓ اسیر تو پھر عمر بھر رہا نہ ھوۓ
ہمارے گرد تعلق کا جال ایسا تھا۔

Zinyaa
 

کتنے بے درد اور ظالم ہوتے ہیں ہم دوسروں کے معاملے میں
اور کتنے نازک مزاج اور حساس نرم دل ہوتے ہیں ہم اپنے معاملے میں
😥

Zinyaa
 

محبت کا سفر لمبا ہے
تھوڑا سا تم چلو
تھوڑا سا ہم چلے
پھر رکشہ کروا لینگے😂😂

Zinyaa
 

کیوں آدمی پہ کُھل نہ سکا آدمی کا دل؟
کیوں علمِ نفسیات کو ترجیح دی گئی؟

Zinyaa
 

کمزور سے کمزور عورت بھی طاقتور ہو جاتی ہے
جب اسے عزت دینے والا مرد ملتا ہے

Zinyaa
 

حائل ہیں اپنی راہ میں ہم خود انا پرست
خود کو بھلا سکیں تو تیری آرزو کریں

Zinyaa
 

نصیب وہ بادام ہے۔۔۔۔۔۔ جسے توڑا جائے تو قسمت سے۔۔۔۔۔ میٹھا اور کڑوا نکل کے۔۔۔۔۔ تقدیر بدل دیتا ہے۔۔۔۔۔!!🌹🌹

Zinyaa
 

بات تو ساری کردار کی ہے
وگرنہ خوبصورت تو جانور بھی ہوتے ہیں۔

Zinyaa
 

مجھےراس ہیں سرد موسم برف لہجے...
ٹھنڈی راتیں، بھیگی یادیں، تلخ باتیں، کڑوے گھونٹ...

Zinyaa
 

جب بھی کسی کیساتھ میری بحث ختم ہوجاتی ہے
تبھی سارے اچھے اچھے جواب مجھے یاد آتے ہیں
😭😭

Zinyaa
 

پاکستان میں دلہن کو ہر چیز اسکی مرضی کی دی جاتی ہے سوائے دولہے کے
😒

Zinyaa
 

کبھی کبھی انسان نہ ٹوٹتاہے نہ بکھرتا ہے بس تھک جاتا ہے کبھی خود سے کبھی قسمت سے اور کبھی اپنوں سے

Zinyaa
 

کوئ چاۓ دے اور میں کہوں نہیں پینی۔۔۔
نہ جانے یہ سلیقہ کب آئے گا مجھے۔۔😇😇
.
.
_lover_of_tea...😍😍

Zinyaa
 

اُسے کہنا کہ اب کہاں آرزو مجھے تیری
آدیکھ میں تیری بات بھی نہیں کرتی
😌

Zinyaa
 

لاکھ چاہا ہے کہ اُس کو بھول جاؤں پر قتیل
حوصلے اپنی جگہ ہیں بے بسی اپنی جگہ !!
قتیل شفائی 🥀

Zinyaa
 

کہنے لگے غرور سے خط دیجئیے میرے ...!!
🙄
میں بھی کوڑا دان اٹھانے چلی گئی.....
😏😒

Zinyaa
 

بے بسی کے خوف سے جب نبض رکنے لگ گئ
میں نے تیرا نام لے کر زندگی پہ دم کیا____!