اُسے بتانا کہ دور رہ کر میں اسکے اطراف میں کہیں ہوں
اُسے بتانا کہ"وہ" نہیں ہے تو "میں" نہیں ہوں
بابا جی کہتے ہیں😒
پتر ۔جس گروپ میں سناٹا چھا جاۓ😏
تو سمجھ لینا کہ اس گروپ کے ایڈمین کو ہمسفر مل گیا..😜😁😂😂
پلکوں کی حد کو توڑ کے دامن پہ آ گرا
اک اشک میرے صبر کی توہین کر گیا
❤Nyt
وہ اگر بھولے ہیں تو تجھ پہ بھی لازم ہے قتیل
خاک ڈال آگ لگا نام نہ لے یاد نہ کر
اُس کی آنکھوں کا وہی رنگ ہے جھیلوں جیسا
خاص جرگوں میں___ قبائل کی دلیلوں جیسا
اے گردش ایام! ہم سے بے سود نہ الجھ___!!😒🍁🌚
ہم نے ہر رنگ میں جینے کی قسم کھائی ہے!!🌝💯👑
❤
یہ میرا فرض بنتا ھے کہ میں اس کے ہاتھ دھلواؤں😌
سنا ہے اس نے میری ذات پر کیچڑ اچھالا ہے🙃
🔥
تجھ کو بھولے ہیں تو بس بھول گئے ہیں خود کو
ہم نے اس بار تو خود سے بھی رعایت نہیں کی
❤️
خودی په مان آتنا هے کبھی مر کر نھیں دیکھا
جسے میں کہہ دوں میرا ہے اسے ہونا ہی پڑتا ہے
بعض اوقات تو ہم حد کردیتے ہیں۔
خود کو دیکھتے ہیں اور رد کردیتے ہیں۔
تشریح: اس شعر میں شاعر اپنی سیلفیاں ڈیلیٹ کررہا ہے۔😂
وفا کا عہد کرتے ہیں شجر سے جو بہاروں میں...
خزاں کے ایک جھونکے سے وہ پتے ٹوٹ جاتے ہیں
تیرے اِحساس کے رَنگوں سے سَجا کر آنچل
میں نے ہر دور میں تیری ہی رَفاقت چاہی.. *❣❣❣*
عشق دا سورج____کدی نئیں ڈبدا
بس روپ سروپ دی__چھاں ڈھلدی!!
کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا بسے
کسی کو رولا کر ہنسے تو کیا ہنسے
سیریس سوال؟🙄
آپ معاف کرنا پسند کرتے
ہیں یا بدلہ لینا...
کوچۂ یار میں اوّل تو گُزر مُشکل ہے
جو گُزرتے ہیں، زمانے سے گُزر جاتے ہیں
میں"ماشاءالله سی#لڑکی.😍🙈
اور وہ "لا حول ولا قوة" سا #لڑکا �😂🙈 🙈
آپ کتنے ہی نیک اور پارسا کیوں نہ ہوں
مگر آپ کو کوئی حق نہیں کہ آپ کسی کی کردار کشی کریں !!
بھولنا بھولانا..... دماغ کا کام ہے
تم دل میں رہتے ہو..... بے فکر رہا کرو
😌🙊
لوگ اس کاغذ کو تو سنبھال لیتے ہیں جس پر اللہ لکھا ہوتا ہے اور اس دل کو توڑ دیتے ہیں جس میں اللہ بستا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain