یہ حقیقت ہے کہ منظر سے ہٹنے کے بعد لوگ ہمیں یاد رکھنا ضروری نہیں سمجھتے.....!
جل جاؤ خاموشی سے کڑی دھوپ میں لیکن
اپنوں سے کبھی سایہ دیوار نہ مانگو
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم
کہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی
احمد فراز
جب آپ اللہ سے محبت کرتے ہیں تو اللہ آپکے دل میں صرف ان لوگوں کو بسنے دیتا ہے جو آپ کی محبت کے اہل ہوں۔❤
جیسے تُو حُکم کرے دل مِرا ویسے دھڑکے
یہ گھڑی تیرے اِشاروں سے مِلا رکھی ہے !
عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی
یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی
حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
کبھی کبھی کسی کو چڑانا کتنا سکون دیتا ھے ناااا
😉😃😂
جس معاشرے میں سب چلتا ھے وہ معاشرہ بہت مشکل سے چلتا ھے😏
میں اس سے ہاتھ کی دوری پہ بیٹھ سوچتی ہوں
بچھڑنے والوں کے دن رات کیسے کٹتے ہیں!!
Nyt


سامنے تو ہے لمحہ لمحہ مرے
اور زمیں آسماں کی دوری ہے
کون سیکھا ہے صرف باتوں سے
سب کو اک حادثہ ضروری ہے !
ہمیں خدا سے محبّت نہیں سکھائی گئی
ہوس بہشت کی ، دوزخ کا ڈر ابھارا گیا
دیکھنے میں تو محبت کی غزل جیسے ہو... !
تم پہ جچتا ہے بھلا ایسا ! فسادی لہجہ... !
اتنا حیران نہ ہو میری انا پر پیارے
عشق میں بھی کئی خوددار نکل آتے ہیں
یہ آرزو بھی بڑی چیز ہے مگر ہم دم
وصال یار فقط آرزو کی بات نہیں
فیض احمد فیض
دل کی دھرتی پہ اتر آنا کوئی سہل نہیں
ان علاقوں کے تو نقشے بھی نہیں ہوتے یار
شب بخیر


اس نے پھر میرا حال پوچھا ہے
کتنا مشکل سوال پوچھا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain