Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

💕👑
♡___اللہ کچھ لوگوں کی دعائیں جلدی قبول کرتا ہے۔۔۔🌸
اور کچھ لوگوں کی آواز بار بار سننا پسند کرتا ہے___♡❤😇

Zinyaa
 

آدھی ادھوری باتیں دل پر بوجھ ہوتی ہیں...
کسی سے کہہ دیا کریں کسی کی سن لیا کریں

Zinyaa
 

نہ جانے کس طرح کا عشق کر رہے ہیں ہم۔۔
جو ہمارے ہو نہیں سکتے انہی پر مر رہے ہیں ہم۔۔💯🍂

Zinyaa
 

بعض اوقات ہم درست فیصلہ کرتے ہیں اور کبھی کبھی ہمارے فیصلے ہمیں درست کرتے ہیں.

Zinyaa
 

تیری نماز میں باقی جلال ھے نہ جمال ،
تیری ازاں میں نھی ھے میری سحر کا پیام
(اقبال)

Zinyaa
 

آساں نہیں تھا تجھ سے جدائی کا فیصلہ..!!
پر مستقل وصال کی وحشت عجیب تھی..!!
ملنے کی آرزو ، نہ بچھڑنے کا کچھ ملال..!!
ہم کو اس آدمی سےمحبت عجیب تھی..!!

Zinyaa
 

ﺟﻮﺍﺯِ ﺗﺮﮎِ ﺗﻌﻠﻖ ﺗﻮ
ﮐُﭽﮫ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ
ﺑﭽﮭﮍ ﮔﺊ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗُﺠﮫ ﺳﮯ
ﺗﯿﺮﯼ ﺧُﻮﺷﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ

Zinyaa
 

انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو۔۔!!
اس شہر میں جی کو لگانا کیا۔۔!!
وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔!!
جوگی کا نگر میں ٹھکانہ کیا۔۔!!

Zinyaa
 

محبّت کوشش یا محنت سے حاصل نہیں ہوتی
یہ عطا ہے یہ نصیب ہے، زمین کے سفر میں اگر کوئی چیز آسمانی ہے تو وہ محبت ہی ہے۔
واصف على واصف

Zinyaa
 

آپ کی آنکھ سے گہرا ہے مری روح کا زخم
آپ کیا سوچ سکیں گے مری تنہائی کو

Zinyaa
 

نکالا نہیں جاتا کسی کو دل سے صاحب لوگ خود ہی باہر نکلنے کا راستہ ڈھونڈ لیتے ہیں__!!

Zinyaa
 

کلام کرتا تھا قوسِ قزح کے رنگوں میں
وہ ایک خیال تھا اور شاعری میں رہتا تھا۔۔🍂

Zinyaa
 

انتخاب ۔۔۔۔!!!!
تجھے کیا خبر میرے ہمسفر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں بکھر گئ کدھر کدھر۔۔۔۔۔!!!!
جو ہوسکے مجھے پھر بنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میری ساری راکھ سمیٹ کر۔۔۔۔۔!!!

Zinyaa
 

میرے سیاہ حلقوں پر ہنسنے والے لوگوں ___!!!🙃🙃
جب اپنے بدل جائیں _ تو سب رنگ اتر جاتے ہیں ___!!!!
🔥

Zinyaa
 

یک طرفہ محبتیں بڑی بدقسمت ہوتی ہیں
یہ اُن قبروں کی مانند ہوتی ہیں
جن کا کوئی وارث نہیں ہوتا۔۔۔!!

Zinyaa
 

تو رہے گا نہ تیرا ظلم رہے گا باقی ..
دن تو آنا ہے کسی روز حسابوں والا

Zinyaa
 

آخر کو روح توڑ ہی دے گی حصار جسم
کب تک اسیر خوشبو رہے گی گلاب میں

Zinyaa
 

جس کے ہونٹوں پہ ہے سناٹا____کبھی غور تو کر
اُس کی آنکھوں میں شکایت بھی تو ہو سکتی ہے

Zinyaa
 

ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﻞ ﮐﺮ ﮨﻤﯿﮟ ﻟﮕﺎ ﮨﮯ ﭘﺘﮧ
ﺟﺎﻥ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻭﺍﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ🙈

Zinyaa
 

ہر بات کا جواب تھا دیوار و دَر کے پاس
خاموش رہ کے ،،،، عمر بِتانی پڑی مجھے
Nyt