معافی , محبت , عبادت سب پردے کی چیزیں ہیں .. 🌸
دل ِخوش گماں تیری خیر ہو، تو ہے پھر یقیں کی صلیب پر
تجھے پھر کسی سے شکایتیں، تو اسی عذاب میں رہ گیا
نوشی گیلانی
سب سے مشکل ہے اذیت یہ گوارا کرنا
دل سے اترے ہوئے لوگوں میں گزارا کرنا
ﺳﺎﺕ ﻧﺴﻠﻮﮞ ﮐﺎ ﺗﻌﺎﺭﻑ ﮨﮯ ﯾﮧ ﻟﮩﺠﮧ ﺷﺎﯾﺪ
ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻮﻟﮯ ﺗﻮ ﭘﮭـــﺮ ﻧﺎﻡ ﻭ ﻧﺴﺐ ﮐﮭﻠﺘﺎ ﮨﮯ
❤
ﻧﮧ ﻣﺎﺿﯽ ﻧﮧ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ. ﺩﺭﺍﺻﻞ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻟﻤﺤﮧ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ.
🌿💥🌹 وہ عورت زندگی کی کوئی جنگ نہیں ہار سکتی
🌿💥🌹جو برداشت کرنا جانتی ہے.