Naa mea kisi ko follow karti hun naa koi mujy follow kary thanks🙏
*سب سے بڑی دیانت داری اپنا احتساب کرنا ہے*
*لوگوں كے دل آپ صاف نہیں کر سکتے*
*مگر*
*اپنا دل صاف رکھنا آپ كے اختیار میں ہے.*
ہمیں چاہیئے تھا مِلنا
کسی عہدِمہرباں میں
کسی خواب کے یقین میں
کسی اور آسماں پر
کسی اور سرزمیں میں ! 🔥
سُخن کی نہ تکلیف ہم سے کرو۔۔!!
لہو ٹپکے ہے اب ، شکایت کے بعد۔۔!!
؎میر تقی میر
دلِ بسمل ذرا یہ __,__ بات سنو
ہو گئی کیا تمہیں بھی مات سنو
سب سے مضبوط سہارا بس " اللّه " کا ہے. ☝️🕋
جو کبھی ہمیں اکیلا نہیں چھوڑتا. اگر ہم اسے نظر انداز کریں تب بھی وہ ہمارے لوٹ آنے کا منتظر رہتا ہے. کبھی سکھ دے کے اپنی جانب بلاتا ہے تو کبھی دکھ کی بھٹی میں جلا کے کندن بنا دیتا ہے جب جب اسے پکارو تو وہ پکار کو سنتا ہے۔❤❤
Asslam o Alikum
شکوه نہیں مجھ کو کہ __ ہوں محروم تمنا
غم ہے تو فقط اتنا کہ تو دیکھ رہا ہے!!!
صبح بخیر
محبت اگر مال سے ہو جاۓ تو برباد کر دیتی ہے۔
عورت سے ہو جاۓ تو رسوا کر دیتی ہے۔
اور یہیی اگر خالق حقیقی سے ہو جاۓ تو امر کر دیتی ہے---🌾🌾
کتنی حسرت تھی کہ انجام بدل جائے گا
آخری ورق کئی بار پلٹ کے دیکھا
بدمزاج ہونا اتنا خطرناک نہیں جتنا کہ بدتمیز ہوجانا۔ بدتمیز آدمی الفاظ کے غلط استمال کا مجرم ہوتا ہے۔
عورت کبھی نہیں بتائے گی.. کہ وہ تمہارے بغیر مر جائے گی..تمہارے سوا اسے کچھ نہیں چاہئے..عورت ہمیشہ پہیلیوں میں بات کرتی آئی ہے 🌸
گرمی تیز ہونے کے بعد
کورونا وائرس ختم ہوجائے گا
یہ ٹھیک ویسے ہی ہوا جیسے شادی کے بعد لڑکا سُدھر
جائے گا😪
ایسا نہ ہو یہ عشق میری روح کھینچ لے
ایسا نہ ہو میں ہجر کی دھجیاں بکھیر دوں
سر شام چراغوں کی طرح جلتی ہیں آنکھیں!!!
کیا کوئی چلا جائے تو یوں ہوتا ہے محسن
محسن نقوی
اخلاقیات بھی رزق ھے -
کوئی امیر ہے کوئی غریب ھے
آسیب جفت سے ہوئے مانوس یوں کہ ہم
ہر دل سے اتر جاتے ہیں ہر چار دن کے بعد
جو منہ کو آرہی تھی وه لپٹی ہے پاؤں سے
بارش کے بعد خاک کی فطرت بدل گئی
پاکستان میں سست لوگوں کی تعداد 3246930 ہے اور ان میں سے کچھ تو اتنے سست ہیں کے انہوں نے اپر دی گئی تعداد بھی نہیں پڑھی😂😂
وہ آدھی دنیا کا حکمران تھے لیکن درخت کے ساۓ میں اینٹ سر کے نیچے رکھ کر سو جایا کرتے تھے حضرت عمرؓ پر لاکھوں سلام🌸💙
جفا کی آگ تھم جائے ، فخر ٹوٹے کبھی محسن
چلے آنا میرے ہو کر ، میں ماضی پھر بھلا دوں گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain