ڈوبتے سورج کی دلکشی احساس دلاتی ہے کہ اختتام خوبصورت بھی ہو سکتا ہے__!!
❤❤
اگر میرا علم مجهے انسان سے محبت کرنا نہیں سکهاتا تو ایک جاہل مجھ سے ہزار درجہ بہتر ہے.
( مولانا رومی )
ھم کھلکھلا کہ ہنستے ھیں ہر تازہ گاٶ پر
کچھ لوگ معترض ھیں اسی رکھ رکھاٶ پر
❤
مشکل حالات دیکھنے والوں کے خیالات اچھے ہوتے ہیں__!!
پہلے تو داغ صاحب ان سے بگاڑ بیٹھے
اب جان جا رہی ہے ، اب دم نکل رہا ہے
داغ دہلوی
جانے والو یہ کیا طریقہ ہے
چھوڑ جاتے ہو جا بجا خود کو
تمام عمر کی ، نا معتبر رفاقت سے
کہیں بھلا ھو کہ , پل بھر ملیں ، یقیں سے ملیں۔
پروین شاکر
وہی کارواں، وہی راستے، وہی زندگی، وہی مرحلے
مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں، کبھی ہم نہیں
تو اپنے آپ کو میرا سکون رہنے دے😍
دکھوں کے واسطے سارا جہاں کافی ہے😕
اگر پھوپھو اور خالہ میں الیکشن ہوں😆
تو آپ کس کو ووٹ دو گے🤔
بتاو😋😋👈🤔🤔🤔
•"_______✨
ﺍﺏ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﻓﻘﻂ ﭼﺎﺋﮯ
☕ﺳﮯ
ﭘﺘﯽ ﺗﯿﺰ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﻨﯽ ﮨﻮﮔﯽ
!!ﮐﻢ
??
☕
رہی نہ طاقتِ گفتار ، اور اگر ہو بھی
تو کس اُمید پہ کہیے ، کہ آرزو کیا ہے
"اسد اللہ خاں غالب"
°ﺍﺟﺘﻨﺎﺏ ﮐﯿﺠﯿﮯ ﺑﮯﺣﺴﺎﺏ
ﮐﯿﺠﯿﮯ°
°ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﺩﯾﺠﯿﮯ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﻟﯿﺠﯿﮯ°
آج کا سوال: اگر چائے کی شادی ہوتی تو کس سے ہوتی 🤔؟؟؟
#سوچوسوچو.......
😂😂👊😝🙈
قاصد نے کہا یاد وہ کرتے ہیں آپکو!
ہم خوش ہوئے تو کہنے لگا کوس رہے تھے !🙄
یہ عجب لوگوں کی بستی ہے کہ جنہیں
فقط اس لئے جینا ہے کہ مر جانا ہے
Nyt
میری نیندیں شاید اس لیئے بھی نہیں پوری
ان آنکھوں نے، تمھارے خواب دیکھیں ہیں
کہے گا جھوٹ وہ ہم سے کہ تمہاری یاد آتی ہے
کوئی ہے منتظر کتنا یہ لہجے بول دیتے ہیں
#پاکستان کی ترقی کے لیئے نوجوانوں کو گھر سے نہیں خواتین کے انبکس سے نکلنا ہو گا
😂
"تم #صورت کی بات کرتے ہو😌
لوگ تو میری #پوسٹوں پر بھی مرتے ہیں🤓
"اور دیکھتے ہی #مر جاتے ہیں😎
اس لیے #کمنٹ نی کر پاتے😑😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain