Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

تم نے دیکھا ہے فقط آنکھوں کو --
تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے---🌾🌾

Zinyaa
 

وہ بچھڑا تو پھر کبھی صبح نہ ہوئی..!!
رات ہی ہوتی گئی ہر رات کے بعد..!!

Zinyaa
 

محبت کا ایک عمدہ پہلو یہ ہے
کہ یہ فکر کی عادت ڈالتی ہے

Zinyaa
 

کبھی کبھی تو میری خود سے بھی نہیں بنتی
کبھی کبھی تو مجھے "میں" بھی زہر لگتی ہوں 🙃😜🙊🤦

Zinyaa
 

وہ چاٹ لیتا ہے دیمک کی طرح مستقبل،
تمہیں کیا خبر؟ ماضی کیا حال کرتا ہے!!

Zinyaa
 

ﺷﺎﮦِ ﻣﻦ ! ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﺗُﻢ ﺳﮯ
ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﺍ __ﻣُﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﺎ

Zinyaa
 

جُھڪتی ہوئی نظر سے وہ اُٹھتا ہوا سا عشق
اُف وہ نظر، وہ عشق، مگر ڪُچھ نہ پوچھیۓ♥︎

Zinyaa
 

•_میں تم اور ____ آدھا کلو ٹھرک😜❤
•_آٶ کرتے ہیں ____ محبت کا بیڑا غرق 😂

Zinyaa
 

!ﺧﻮﺍﮨﺶ ﺩﯾﺪ___ﻣﺮ ﭼﮑﯽ ﺍﺏ ﺗﻮ۔۔
ﯾﻮﮞ ﻧﺎ ﭼﮭﯿﮍﻭ ﺧﺮﺍﺏ ﺣﺎﻟﻮﮞ ﮐﻮ

Zinyaa
 

زبان سے اتنا ہی بولو
*جتنا کان سے سن سکو

Zinyaa
 

کوئی بھی انسان پوری دنیا کے لئے نہیں جیتا بلکہ کچھ خاص لوگوں کے لئے جیتا ہے جو اس کی پوری دنیا ہوتے ہیں.👆👆

Zinyaa
 

ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺍﻟﺠﮭﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﻟﺠﮭﻦ ﮨﮯ
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﯾﺎﺩ ﺳﮯ ﻏﺎﻓﻞ _______ ﻭﮦ ﮐﯿﺴﺎ ﻟﮓ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ !__
پروین شاکر

Zinyaa
 

آگر عورت ناقص العقل ہے پھر تو مرد بالکل ہی عقل سے پیدل ہے😕 جو ازل سے ایک ناقص العقل مخلوق کے پیچھے کھجل ہو رہا ہے۔
😝😁

Zinyaa
 

میری سب سے بڑی ٹینشن تو یہ ہے کہ میرے سسرال والے کتنے چین سے جی رہے ہوں گے
🤦🏻♀️ 🤦🏻♀️ 🤦🏻♀️😝 🤣 🤣

Zinyaa
 

یہ تیرے لیئے باعث دکھ ہونا چاہیے..
تجھے سوچ کے اب مسکرایا نہیں جاتا..

Zinyaa
 

اپنی صفائ وہاں دینی چاہئے
جہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سننے والا صاف دل اور کھلے ذہن والا ہو..!!

Zinyaa
 

خدائے کل کی مشیت سے عین ممکن ہے
کہ آسماں سے زمیں تک فقط محبت ہو
اک ایسا شہر بسانے کی آرزو ہے مجهے
جہاں پہ لوگوں کا مسلک فقط محبت ہو !!
قمر آسی✍

Zinyaa
 

اعتبار توڑنے والے کی یہی سزا کافی ہے کہ اسے ساری زندگی کے لیے خاموشی تحفے میں دے دی جائے---🌾🌾nyt

Zinyaa
 

دیکھ بیٹھے ہیں پارساؤں کو
ہم کو یونہی خراب رہنے دو

Zinyaa
 

گلہ بهی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بهی
یہ بات اپنی جگہ ___ہے وہ بات اپنی جگہ...!!