Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

جن کی رگوں میں "اداسی" سرایت کر چکی ہو ان کو تہواروں کے آنے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا!

Zinyaa
 

دنیا میں مجھے جو بھی ملا جتنا ملا ہے
یہ سب میری ماں کی دعاؤں کا صلہ ہے 😢

Zinyaa
 

میں تجھے ہنس کے ملی ہوں تو یہی کافی ہے،
میں تجھے عید مبارک نہیں کہنے والی ! 😏

Zinyaa
 

مرا کوئی بھی نہیں کائنات بھر میں ندیم
اگر خدا بھی نہ ہوتا تو میں کدھر جاتا؟
احمد ندیم قاسمی

Zinyaa
 

سحری کا الارم بند کرنے کے بجائے اسے نماز فجر کے الارم میں تبدیل کر لیں

Zinyaa
 

کوئی مخلصی کے ساتھ آپ کے سامنے جھکا ہوا ہے ۔۔
تو اسے جھکا ہوا ہی سمجھیں گرا ہوا نہیں ۔👉

Zinyaa
 

بلند کردار یہ ھے کہ لوگوں کے عیوب سے تغافل برتیں اور یوں ظاہر کریں آپ ان کا کوئی عیب نہیں جانتے
امام ابن القيمؒ

Zinyaa
 

کچھ لڑکوں کی عید کی سیلفیاں
دیکھ کر خیال آ رہا ہے کہ🤔🙄
اس سے اچھے تو رمضان کے پکوڑے تھے😜😁😂🙉

Zinyaa
 

عورت میں ڈٹے رہنے کہ بڑی قوت ہوتی ہے ۔
بانو قدسیہ
راجہ گدھ

Zinyaa
 

شہر احساس میں پتھراؤ بہت ہے محسن
دل کو شیشے کے جھروکوں میں سجایا نہ کرو
محسن نقوی

Zinyaa
 

تم جو بچھڑے ہو جلد بازی میں
یار تم روٹھ بھی تو سکتے تھے 💔

Zinyaa
 

کچھ تو ميرے پندارِ محبت کا بھرم رکھ
تُو بھی تو مجھ کو منانے کے ليے آ ۔۔۔۔۔🥀

Zinyaa
 

ھائے تیرا میری پوسٹ کو اگنور کرنا...😛
صدقے جاؤں میں تیری ڈیجیٹل دشمنی پے...😂🙈

Zinyaa
 

انسان بعض اوقات غصے میں انسان نہیں رہتا ، وہ وحشی ، خونی درندہ بن جاتا ہے اور اس حالت میں وہ مقام انسانیت سے گر جاتا ہے .

Zinyaa
 

جو تیرے ساتھ رہتے ہوئے ، سوگوار ہو
لعنت ہو ایسے شخص پر ، اور بے شمار ہو

Zinyaa
 

کہاں گٸ وہ عید کی رونقیں
وہ عید کی شادمانیاں
اب تو بس اداسی کے ڈیرے
اور دل مضطرب ھے بس۔۔!!!

Zinyaa
 

میری خوشیوں سے وہ رشتہ ہے تمہارا اب تک ..
عید ہو جائے اگر عید مبارک کہہ دو ♥

Zinyaa
 

کردار اوراخلاق کو جتنا اچھا رکھ سکتے ہو رکھو.
کیونکہ..
موت انسان کومارسکتی ہے.
مگر اچھے کردار اوراچھے اخلاق والے انسان
ہمیشہ زندہ رہتے ہیں!
دلوں میں بھی..
اورلفظوں میں بھی

Zinyaa
 

مرشد کوئی دھاگا کوئی تعویز باندھ دیں
مرشد ہماری پوسٹ پہ ممبرز نہیں آتے....😐

Zinyaa
 

وقت کے سمجھانے کا طریقہ سخت اور کرب ناک ہوتا ہے مگر یہ بھی سچ ہے کہ وقت کی سمجھائی ہُوئی بات حتمی ہوتی ہے اور ساری زِندگِی کے لیے سمجھ آجاتی ہے۔