Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

محبت میں سود جائز ہے ، جو آپ کو تھوڑی محبت دے ، تُم اُسے دوگنی محبت دو ۔ حضرت شاہ شمس تبریز (رحمتہ اللّٰہ)
🌻🦋

Zinyaa
 

جن کے کوئ جانو مانو نی ہوتے 😦😦
وہ لوگ عید کے دن بھی #Facebook🙊
پر خوار ہو رہے ہوتے ہیں ؟😱
#میری طرح؟😥😁

Zinyaa
 

آج تو بے سبب اداس ہے جی
عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی
ناصر کاظمی

Zinyaa
 

عید کا دن بھی اس طرح گزرا
جیسے گزری تھی رات فرقت کی

Zinyaa
 

تجھ کو میری نہ مجھے تیری خبر جائے گی
عید اب کے بھی دبے پاؤں گزر جائے گی💓

Zinyaa
 

محبت میں جھک جانا کوئی عجیب بات نہیں !!
چمکتا سورج بھی تو ڈھل جاتا ہے چاند کیلئے ❤

Zinyaa
 

ہم ایک عمر سے واقف ہیں, اب نہ سمجھاؤ..!!
کہ لطف کیا ہے مرے مہرباں, ستم کیا ہے..!!
~فیض

Zinyaa
 

یہ جو ! اِتنا خلوص لائے ہو !
اَب میں اِس کا اچار ڈالوں کیا ؟
ٹھیک ہے !! عید ہے !! مگر بھائی !
اَب اُداسی کو مار ڈالوں کیا ؟

Zinyaa
 

90 فیصد عورتیں مرد کو بھائی
احتراماً نہیں احتیاطاً کہتی ہیں ....
Agree

Zinyaa
 

ﻋﻮﺭﺕ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﭨﻮﭦ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺿﺒﻂ ﮐﯽ ﮈﻭﺭ ﺍﯾﺴﮯ ﺗﮭﺎﻣﮯ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﮐﭽﮫ ﮨﻮﺍ ﮨﯽ ﻧﺎ ﮨﻮ .. ﺍﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ ﺁ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻧﺪﺭ ﮨﯽ ﺍﺗﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ . ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﻧﺴﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﺑﮭﯽ ﻟﮯ ﺗﻮ ﺳﻮ ﺑﮩﺎﻧﮯ .. ﺗﮭﮑﻦ ﮨﮯ , ﻧﯿﻨﺪ ﭘﻮﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺋﯽ ... ﻭﻏﯿﺮﮦ ﻭﻏﯿﺮﮦ . . ﻣﮕﺮ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﻧﮕﺎﮦ
ﺍﯾﺴﯽ ﺿﺮﻭﺭ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯽ ﺟﺎﻥ ﻟﮯ ﮐﮧ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺗﮭﮑﻦ ﺳﮯ ﻻﻝ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﺿﺒﻂ ﺳﮯ

Zinyaa
 

خیال رکھیں آپ کی وجہ سے کسی کی آنکھیں نم نہ ہوں!

Zinyaa
 

نبھا رہا ہے محبت تو خامشی سے نبھا
عبادتوں کی نمائش نہیں کیا کرتے۔۔۔

Zinyaa
 

اللہ کریم کا ذکر صرف انہیں دلوں کو روشن کرتا ھے جن کہ دلوں میں "ھدایت" کی تلاش ھو یا "ایمان" کا دیا ٹمٹماتا ھو۔۔۔!!!❣

Zinyaa
 

کسی روح کو مسرور کرنا بہت بڑی نیکی ہے
نرم لہجے سے، معطر لفظوں سے اور پرخلوص دعا سے
بےشک انسان ہی انسان کی مرہم ہے

Zinyaa
 

اللٰہ کے ہاں مقام صرف دل کی کیفیت کا ہے__!!
🙂❤️❤️💯✨

Zinyaa
 

عید سے پہلے پورے گھر کی صفائی کرنا🤔
سب پاکستانی لڑکیوں کا قومی فریضہ ہے 🤣🤣

Zinyaa
 

انسان دو معاملات میں بالکل بے بس ہے ۔ "دکھ" سے بھاگ نہیں سکتا اور "خوشی" خرید نہیں سکتا۔۔!!!

Zinyaa
 

تیری آهٹوں کو ___ترس گئیں_!
میرے جسم و جاں کی سماعتیں.....
*❣❣❣*

Zinyaa
 

جو لوگ میری پوسٹ سے دور ہیں ان کو میں بتادوں
اچھی باتوں سے شیطان دور ہی رہتے ہیں .. 🌚
🙄🙄🤷♀️

Zinyaa
 

احباب دے رہے ہیں نئے عشق کی خبر
اپنا تو ایک شخص بھی سارا نہیں ہوا...
علی زریون