Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

فیصلہ ترک تعلق کا بجا ہے لیکن !!!!
کیا تجھے عید مبارک بھی نہیں کہہ سکتے

Zinyaa
 

مُجھ کو تیری نہ تُجھ کو میری خبر جائے گی
عید اَب کے بھی دَبے پاؤں گزر جائے گی😞😞

Zinyaa
 

ﺩﯾﻤﮏ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻏﻢ ﭼﺎﭦ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﺐ ﮐﻮ
ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﺍﮎ ﻧﺌﯽ ﺍﺫﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﮯ___⚠

Zinyaa
 

ﺟﺐ ﻣُﯿﺴَّﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺣﻘِﯿﻘَﺖ ﻣﯿﮟ
ﺳَﺮ ﭘﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﻮَﺍﺭ ﺳﺎ ﮐﯿُﻮﮞ ہے

Zinyaa
 

تم کہاں تک کرو گے دل جوئی
میں تو اکثر اداس رہتی ہوں

Zinyaa
 

کرکے محسوس سحری میں اس گرمی کے غبار کو
وہ تخم ملنگا سمجھ کر پی گیا چیونٹیوں کے انبار کو
🤭🤭🤭
🤣🤣😹😜

Zinyaa
 

ابھی کچھ اور____ پڑھ لو مجھے
میں نے اگلے اوراق میں___ مر جانا ھے!!

Zinyaa
 

جو شخص اس ٹائم یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے
خدا کرے اس کی ساری دعائیں قبول ہو 😇
آمین🌸

Zinyaa
 

وہ جو تقدیر میں نہیں لکھے ہوتے
انھیں کی آرزو کو عشق کہتے ہیں
💓❤️

Zinyaa
 

نئے کپڑوں کے بغیر عید منانے میں کوئی شرم نہیں، شرم تو بغیر روزوں کے عید مناتے وقت ہونی چاہیے.
کیا خیال ہے---🌾🌾

Zinyaa
 

بہت غمگین ہے فضا آج میرے شہر کراچی کی💔
خون دھواں آنسو اپنوں کو تلاشتے شہری 😔

Zinyaa
 

اہل دمادم کو چاند رات مبارک ہو.a5

Zinyaa
 

صبح بخیر
کچھ سجدے معمول سے زیادہ لمبے ہوتے ہیں
اور اُن سجدوں کی شدت بس ﷲ جانتا ہے---🌾🌾

Zinyaa
 

یہ بات ترکِ تعلق کے بعد ہم سمجھے
کسی سے ترکِ تعلق بھی ایک تعلق ہے

Zinyaa
 

پاک ہے وہ پروردگار جو عیبوں کو چہروں پہ ظاہر نہیں کرتا. 🌹

Zinyaa
 

ہوش کا کتنا تناُسب ہو ، بتا دے مُجھ کو
اور اس عشق میں درکار ہے وحشت کتنی ؟
دیکھ یہ ہاتھ میرا اور بتا دست شناس
رزق کتنا ہے مُقدر میں ؟ مُحبت کتنی؟؟

Zinyaa
 

میں پہلی بار کبھی منکشف نہیں ہوتی
مثالِ حرفِ مشدّد ہوں ، پھر پڑھو مجھ کو 🔥

Zinyaa
 

ﮨﺠﺮ ﻻﺯﻡ ﮨﮯ ...
ﺗﻮ ﭘﮭﺮ...
ﻭﺻﻞ ﮐﺎ ﻭﻋﺪﮦ ﮐﯿﺴﺎ
ﻋﺸﻖ ﺗﻮ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ.....
ﮐﻢ ﮐﯿﺴﺎ ....
ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﯿﺴﺎ

Zinyaa
 

جو اندر سے مضبوط ہوتے ہیں ان کے لیے معاف کرنا مشکل کام نہیں لیکن جو اندر سے کھوکھلے ہوتے ہیں وہ بدلے کی آگ میں جلتے رہتے ہیں!👉

Zinyaa
 

وہ جسے آپ سمجھ نہیں سکتے❤
اُس سے آگے کی داستان ہوں میں🔥