دنیا کا سب سے بڑا سچ اور کائنات کی سب سے بڑی حقیقت
○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○
سب سے مہربانی سے ملیں۔۔ہر شخص اپنی زندگی میں کسی نہ کسی جنگ میں مصروف ہے۔۔💕😊
طلاق دے تو رہے ہو غرور و قہر کے ساتھ
میرا شباب بھی لوٹا دو میرے مہر کے ساتھ
سجنی بھوپالی✍️
ناراضگی اور بیزاری دو الگ پہلو ہیں ۔۔۔کسی کو منانے سے پہلے دیکھ لیا کریں کہ ۔۔۔
وہ ناراض ہے یا بیزار
🙄
جب عبادت بوجھ سے سکون بن جاتی ہے
تب رب سے عشق ہوجاتا ہے💕💕
وہ لمحہ بہت ہی بھاری ہوتا ہے ... جب ہم نہ چاہتے ہو ئے بھی ... اپنے دل کے خلاف فیصلہ دے کر اپنے ہی صبر کا امتحان لیتے ہیں!!
ذرا سی بات پر محسن بِھگو لیتے ہو آنکھیں تم
سُنو ایســــا نہیں کرتــــے زمانہ بیچ کھائــــے گا
(محسن نقوی)
اگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں 😢
وہ سرد لہجے میں کچھ کہہ گیا تھا جاتے ہوئے
پھر اس کے بعد مسلسل یہاں دسمبر ہے!
بھروسہ وہ نازک شیشہ ہے جو ایک بار ٹوٹ جائے تو دوبارہ نہیں جُڑتا اور اگر جُڑ بھی جائے تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیں-
حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے
میں بے قرار ہوں میرا قرار آپ سے ہے
❤️ صلی اللہ علیہ وسلم❤️
کبھی کبھی ہم کسی سے اپنے جذبات شئیر نہیں کر پاتےکہ ہم انہیں کتنا یاد کرتے ہیں وجہ ایگو نہیں ہوتی.. بس اپنے جذبات کی بے قدری سے ڈرتے ہیں 💯🙂🥀
خاموشی میں بڑی راحت ہے
لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہے___!!
ہمیں جوڑنے والا رب اپنے ہنر میں ماہر ہے ، اسی لئے ھــم ٹوٹ کر جُڑنے کے بعد اور بھی حسین ہو جاتے ہیں ___!!
اللہ اکبر کبیرا و الحمدللہ کثیرا
تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ ضا ئع کر
میں آئینہ ہوں مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے 🍁
مرشد جس کے پلے ہم پڑ جائنگے🙊
مرشد اس کے تو بیڑے تر جاے گے😜😂
🙈🙈
اب کسی کے بھی اشارے میں نہیں آئیں گے ۔۔۔! ⊱⊰•⊱⊰
ہم محبت کے خسارے میں نہیں آئیں گے ۔! ⊱⊰•⊱⊰•⊱⊰
اب بھی آئیں گے میرے شعر محبت والے ۔! ⊱⊰•⊱⊰•⊱⊰
ہاں : مگر آپ کے بارے میں نہیں آئیں گے ۔ ⊱⊰•⊱⊰•⊱⊰
یا اللہ اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہمیں مشکلوں سے نکال دے ہمیں سیدھے راستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرما اس ماہ مبارک کے صدقے تمام بیماروں کو شفا عطا فرما ہمارے ماں باپ کا سایہ ہمیشہ ہمارے سر پہ رہے انہیں صحت مند زندگی عطا فرما آمین ♥️
جمعہ الوداع 😢
وہ درد جو تجھے تڑپ کر اللہ پکارنے پر لے آئے، اس تکلیف پر بھی تیرا سجدہ شکر لازم ہے__!
خُدا کے نزدیک جس انسان کی جتنی قدرو منزلت ہوتی ہے ، اُس کا امتحــان اُتنا ہی بڑا لیا جاتا ہے___!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain