پرواہ کرنے والے ڈھونڈیئے ,
استعمال کرنےوالےتو
آپ کو خود ڈھونڈ لیں گے
جس پیڑ کے سائے میں تھکن دور ہو میری
سوکھا ہی سہی، مجھے درکار وہی ہے
میرے لیے تصادم کیوں کرے بھلا کوئی
میں کوئی جنگ نہیں جو ہر کوئی جیت جائے🥀
ہاتھ اسی کا پکڑو جو تمہیں کبھی نہ چھوڑے
مثلاً : بجلی کی تار 🙂
مرشد؛؛؛؛
میں تو کہتی ہو کرونا وائرس کا 1 مریض چھپا لیتے ہے
اگلے سال پیپروں میں کام اے گا 😌😂🤣
مرشد مجھے چین نہیں آرہا۔۔۔۔!!!
مرشد مجھے کسی کا منہ توڑنا ہے۔۔۔😂😂😂
دل کرتا ھـے، تمہیں دعا🤲 میں مانگوں
پر ڈر لگتا ھـے، سچ میں پَلے نہ پڑ جاؤ
😜😂😜
ایک تنہائی کی آفت ہے____گزر جائے گی
لوگ دیوار سے باتیں بھی تو کر لیتے ہیں
💝💝۔۔زینیہ ۔۔۔💝💝
آج کا سبق۔۔۔۔۔🥀🤞
جہاں آپکی ضرورت نہ ہو وہاں ڈٹ کے بیٹھیں اور جن کو آپ سے مسئلہ ہو انہیں مزید تپائیں😋🥀🙂
✌🏻👍🏻
کرونا گو🙈
گو کرونا😂😂😂
جو لوگ ارتغرل غازی PTV پہ دیکھنا چاہتے ہیں وہ جان لیں کہ ڈرامہ ختم ہونے تک انکے بچے جوان اور وہ خود بوڑھے ہو جائیں گے
😜🤭