Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

رمضان میں اپنے دسترخوان کی تصویر مت پوسٹ کیجیے کیونکہ ہر انسان آپ کی طرح امیر ترین نہیں ہے

Zinyaa
 

لفظوں کے بھی ذائقے ہوتے ہیں
بولنے سے پہلے چکھ لیا کریں

Zinyaa
 

تجھے دیکھتے ہی رب سے کردی یہ آرزو
آل تُو جلال تُو آٸی بَلا کو ٹال تُو😁

Zinyaa
 

جو لوگ میری ہر پوسٹ پر دل والا ایموجی دیتے ہیں ان سے مجھے ان دیکھا عشق ہو جاتا ہے۔
#🙊🤣😋

Zinyaa
 

کہی دل لگانے سے بہتر ہے
بندہ ٹینڈے ہی کھا لے
😰😎😔😌😒😞

Zinyaa
 

فاصلہ رکھیں جناب😒
آج میرے دِل کی تاریں شارٹ ہیں😂😂

Zinyaa
 

آپ کے خیال میں زندگی کی سب سے خوبصورت اور قیمتی چیز کیا ہے

Zinyaa
 

آپ سب میرا انتظار کرو میں پوسٹ چوری کر کے لاتی ہوں😼🙊😹

Zinyaa
 

کچھ لوگ اتنے غریب ہوتے ہیں
کہ
انکے پاس دینے کو ایک کمنٹ بھی نہیں ہوتا
😏😏😏😏😏

Zinyaa
 

چھوڑ اب کوئے تمنا سے گزرنے کا خیال
کہہ رہی ہے تجھے کیا گردشِ حالات سمجھ
واصف علی واصفؒ
Nyt

Zinyaa
 

-"میں کیوں کرو تیری باتوں پہ غصہ 🖤🙊
جب مجھے پتہ ہے تیرے پاس دماغ ہی نہیں 😂😜

Zinyaa
 

ہم خاک نشین کیا نبھائیں گے
وہ تعلق جو کبھی تھا ہی نہیں

Zinyaa
 

میری فطرت میں نہیں رعایت کی گنجائش ۔!
میری نفرت کا تقاضا ھے کہ تم مر جاؤ۔۔

Zinyaa
 

جنھیں ہم زہر لگتے ہیں
وہ خود کونسا ہمیں کیک پیسٹری یا بریانی لگتے ہیں 😏

Zinyaa
 

کبھی کبھی آپ کا کمنٹ مجھے آپ کی پروفائل دیکھنے پر مجبور کر دیتا ہے 🙈😅

Zinyaa
 

پیار ایک دھوکا ہے اور پاکستانی یہ دھوکا لنگر سمجھ کر کھاتے ہیں😒😂

Zinyaa
 

ڈوب گیا سورج کے ساتھ دل بھی میرا قتیل
اتنا اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا
قتیل شفائی

Zinyaa
 

احتیاط کیا کریں
بعض اوقات اس انسان سے بھی کام پڑ ہی جاتا ہے جسے آپ نے کبھی کہا ہوتا ہے کہ "جا یار اپنا کام کر"
😂😂😂😇😇😅

Zinyaa
 

کیا ؟؟؟؟؟؟
آپ بھی میری طرح
فضول میں آن لائن ہیں 😒😁🔥

Zinyaa
 

ہم تو وہ ہیں جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے
وہ کوئی اور ہوں گے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے