Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

پورے پونے تین روپے کا فٹے منہ.. .ایسے لوگوں پر جو پوسٹ دیکھ کر بھی لائک کمنٹ نہیں کرتے...😏😏

Zinyaa
 

طلاطم, طيش, طغیانی, گرج, گرداب, گہرائی,!!!
ذرا سی عمر کے دریا میں، ہم نے کیا نہیں دیکھا!!!

Zinyaa
 

ﻇﺮﻑ ﻇﺮﻑ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ
ﮐﺴﯽ ﺍﯾﮏ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﯽ ﺩﺭﺩِﺳﺮ ﺑﻨﮯ
ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺩﺭﺟﻨﻮﮞ ﮐﺎ
ﺩِﻝ ﺑﮩﻼﺋﮯ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ- 🙁

Zinyaa
 

اتنی جلدی مرغی انڈے نہیں دیتی
جتنی جلدی لوگ ایک دوسرے کو دل❤دے رہے ہیں___😏🙄😁🙉😅

Zinyaa
 

وہ لوگ حاضر ہو جن کآ damadam
پر کوئی چکر نہیں چل رہا مجھے ان کی Dp دیکھنی ہے
😛😛🙈

Zinyaa
 

کوشش کریں کہ کوئ آپ کی وجہ سے اللہ کے آگے نہ روئے۔۔۔!!!
💔🥀💔

Zinyaa
 

اتری ہوٸ ہے روح کے انرر تلک تھکن😔
یعنی کہیں وہ جان سے پیارا اُداس ہے 💔

Zinyaa
 

جو لوگ گھر کی عورتوں سے پوچھتے تھے
کہ سارا دن کرتی کیا ہو
امید ہے جواب مل گیا ہو گا🙄😌

Zinyaa
 

جس بات پہ سیدھا منہ توڑنے کا دل کرے
اسی بات پہ مسکرا دینا تربیت کہلاتا ہے

Zinyaa
 

😁آپ کی بیٹری🤳 کے مطابق میری اور آپ کی دوستی کے کتنے چانسز ہیں؟🤔
🙈🙈

Zinyaa
 

میری بے بسی کا عالم تیرے کُن کا منتظر
میرے مہرباں دکھا دے فیکُون کا نظارہ...!
🙏

Zinyaa
 

دُنیا میں قتیل اُس سامُنافق نہیں کوئی
جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا! !

Zinyaa
 

سنا ہے
اس ٹائم پیارے اور سلجھے ہوے لوگ
آن لائن ہوتے ہیں😍😜😁
گڈ noon
😍

Zinyaa
 

جانتے ہو محبت کسے کہتے ہیں ❤
پہلی نظر میں نکاح کی دعوت دینا❤

Zinyaa
 

زمیں پہ عشق اسی واسطے اتارا گیا..
کہ جتنے کام کے بندے ہیں سب ٹهکانے لگیں!!

Zinyaa
 

پوچھنا یہ تھا کے🤔
یہ جو ایک طرفہ محبت ہوتی ہے
اس کا منہ کس طرف ہوتا ہے😂🙊

Zinyaa
 

سوچ رہی ہوں چاۓ پہ اک کتاب لکھوں
جو نہیں پیتے انکو خانہ خراب لکھوں!!!😁

Zinyaa
 

سب لوگ اپنی اپنی عمر بتاؤ
دیکھیں زرا کس کو رشتے کی
ضرورت ہے اور کس کو فرشتے کی😜

Zinyaa
 

همیں نهیں قبول کسی ارو سے تیرا تعلق😘😘
نفرت بھی کیجئے تو فقط ھم سے کیجئے😇

Zinyaa
 

یہ فیسبک کی دنیا بھی عجیب ہے صاحب
مانو بلی کی آئی ڈی سے "باگڑبلا" نکل آتا ہے😂😂😂