Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

آپ لوگوں کی محبت کھینچ لاتی ھے😊😙😊😊
ورنہ میرا یہاں کونسا سسرال ھے😜😜😂😂

Zinyaa
 

بحال کر یا مراسم کو توڑ دے یکسر
یہ درمیاں کی اذیت سے اب نکال مجھے

Zinyaa
 

ہماری آنکھ ذرا مختلف ہے لوگوں سے
جو دیکھتے ہیں , وہی آپ کو دکھاتے ہیں
ہم ایسے لوگ گنواؤ نہ اے زمیں والو
ہم ایسے لوگ کہاں بار بار آتے ہیں !

Zinyaa
 

Naa mea kisi ko follow krti hun naa koi mujy follow kry thnx👈

Zinyaa
 

میرا مزاج ہے_________پرندوں🕊 جیسا!!
مسکرا کر جینا____ حوصلے بلند رکھنا

Zinyaa
 

اللہ سےرزق میں کشادگی کی دعامانگنے سےپہلے ایمان کی سلامتی کی دعاضرورمانگا کریں
کیونکہ ایمان کےبغیر رزق میں کشادگی انسان کو فرعون بنا دیتی ھے
#MorNiNgg

Zinyaa
 

فنا فی العشق ہونے کو جو بربادی سمجھتے ہو،
تو پھر یہ طے ہے کہ تم دنیا کو بنیادی سمجھتے ہو.
🔥
Nyt

Zinyaa
 

فقط ایک کا ہونے میں ہی حسن بندگی ہے غالب
جو لوگ روز قبلہ بدلتے ہیں۔۔۔وہ بےدین ہوتے ہیں
😍❤💖

Zinyaa
 

😊شرارتی لوگ بہت اچھے اور مخلص ہوتی ہیں 😍
😜اب اپ میری مثال ہی لے لیں 😂
😂🙈🙈

Zinyaa
 

کچھ ایسے مل ، کہ جسے کہہ سکوں ملا ہے مجھے
کچھ ایسے ہو ، کہ جسے کہہ سکوں میسر ہے

Zinyaa
 

وہ ایک پل ہی سہی جس میں تم مُیسّر ہو !
اُس ایک پل سے ذیادہ تو زندگی بھی نہیں۔۔
❤️

Zinyaa
 

*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*ﺟﮭـﻮﭦ* ﮐﮯ ﺩﻭ *ﺫﺍﺋﻘـﮯ* ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺧﻮﺩ ﺑﻮﻟﻮ ﺗﻮ *ﻣﯿﭩﮭــﺎ* ﺍﻭﺭ
ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺑﻮﻟﮯ ﺗﻮ *ﮐــﮍﻭﺍ*

Zinyaa
 

میں بری ہوں میں مانتی ہوں
مگر میں آپ کو بھی جانتی ہوں
💔

Zinyaa
 

کہاں ہیں وہ عظیم لوگ👀
جنہوں نے....
غبارے پھٹنے کے بعد اسکی نکی نکی
چوسنیاں بنا کے دوسروں کے سر پر پھوڑی ہیں😂🙈

Zinyaa
 

ایک تو مجھے سمجھ نہیں آتی کہ لوگ خوشی میں فائرنگ ہی کیوں کرتے ھیں؟ اور پھر حیرت کی بات یہ ھے کہ ان کے پاس اسلحہ آتا کہاں سے ھے؟
😏😕

Zinyaa
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ🤩 رمضان میں دمادم کون چلاۓ گا 🙂
ہمارے ایڈمن کو تو جکڑ لیا جاۓ گا😒😒

Zinyaa
 

عورت موم صرف اپنی پسند کے مرد کیلیۓ ہوتی ہے ورنہ اس کہ جیسا پتھر کوئی نہیں ۔💔✌😇

Zinyaa
 

آپ کو ٹینڈے پسند ہیں یا میری پوسٹ
دیکھنا اب سب کا جواب ٹینڈے ہو گا 😂😂😂😂😂😝😝

Zinyaa
 

حکمت کی بات کیا ہو تماشا گروں کے بیچ،
ان سے کلام کیا جنہیں حدِ ادب نہیں...!!!

Zinyaa
 

کتنے فیصد یقین ہے کے والدین آپ کی پسند کی شادی کروائیں گے🙈😍