Millions problems one solution
♥️ """" Maaa. """"" ♥️
جہاں میرا ہونا نہ ہونا برابر ہو,
وہاں میں نہ ہونا بہتر سمجھتی ہوں 💔🔥
🥀🙂✌
ممکن ہے تم مجھے اوروں سے الگ پاؤ••••
ممکن ہے تم مجھ سے جلد اکتا جاؤ ••••🌸🔥
دل کر رہا سب سے روٹھ جاؤ.....
لیکن پھر سوچتی ہوں کہ منائے گا کون---🌾🌾
مما_ باہر دیکھو رکشہ آگیا
میں_(ہینڈ فری اتارتے ہوئے )"🙇
کس کا رشتہ آیا"
“مما_ تیرے پیو دا”😱
بدسلوکی اِس قدر کس لیے ؟
صاف کہہ کیوں نہیں دیتے جی بھر گیا؟۔۔
😌🙊
دل میں خوشیوں کا پیغام آ رہا ہے
مبارک ھو مسلمانوں رمضان آ رہا ہے
رمضان مبارک ....!!!
اللہ پاک اس مبارک مہینے کے صدقے ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرماۓ اور ہم سب کی مشکلیں آسان فرماۓ-
آمین ❣
جب کبھی ٹوٹ کر بکھرو تو بتانا ہَم کو،
ہَم تمہیں ریت كے ذروں سے بھی چن سکتے ہیں۔
Sochny wali bt hai wesy buht mushkil kaam hai🤔
جو مزا اپنے کام خود کرنے میں ہے ناں
وہ مزا مجھے بلکل بھی نہیں چاہیے 😕🙄🙊
عمیرہ احمد کے ناول امربیل سے اقتباس!
زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہتے ہیں ، پُر سکون زندگی گزارنے کے لئےاسکی بہت ضرورت پڑتی ہے جس چیز کو تم بدل نہ سکو اس کے ساتھ کمپرومائز کر لیا کرو مگر اپنی کسی بھی خواہش کو کبھی بھی جنون مت بنانا..!
کیونکہ زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں کبھی نہیں مل سکتیں ، چاہیں ہم روئیں ، چلّائیں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں ، وہ کسئ دوسرے کے لئے ہوتی ہیں ، مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ زندگی میں ہمارے لئے کچھ
ہوتا ہی نہیں ، کچھ نہ کچھ ہمارے لئے بھی ہوتا ہے---🌾🌾
ایسا کیوں کہ جانے سے صرف ایک انساں کے
ساری زندگانی ہی بے ثبات ہو جائے
پروین شاکر❤️
بہت ہی خوبصورت وہ پل تھا🥀🥀
پر کیا کریں ' وہ کل تھا___!!!🍁🍂
#_______💔🔥
جب اس دنیا میں کسی کے کردار
وجود اور روح پر لگے زخموں کو
کہیں سے بھی مرہم نہ مل پاۓ
تو۔اسے دوسری دنیا جانے والے
اپنے بہت یاد آتے ہیں...!❤
میرا تجھ سے محبت کرنا
فقط خود کو اذیت دینے کے برابر ثابت ہوا---🌾🌾 just post👈
مرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا
لعنت ہو ایسے شخص پہ اور بیشمار ہو
,🙊🙊
میری پوسٹ پر لائک کمنٹ کرنے سے
بال مضبوط 😍😍
رنگ گورا 👩
اور شادی جلدی ہو جاتی ہے🙈😜❣️
😋😋😋😋
اچھی باتیں اچھی تحریریں ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتی کیونکہ ہر انسان کی پسند سوچنے سمجھنے کی صلاحیت مختلف ہوتی ہے💐🌸🌸🌿
Nyt
"ہمیں اس دن سے ڈرنا چاہیے جب مسلمانوں کی مساجد میں نماز فجر میں اتنے لوگ آنا شروع ہو جائیں جتنے نماز جمعہ میں آتے ہیں"
سابقہ اسرائیلی وزیراعظم
گولڈامائر
کیا ہے! جو رکھ دیں آخری داؤ میں نقدِ جاں
ویسے بھی ہم نے کھیل یہ ہارا ہُوا تو ہے
امجد اسلام امجد
اپنے اندر کو کھا گئی ہوں میں.
۔خود میں رہنا کوئی مذاق ہے کیا....؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain