تڑپتا ہے سسکتا ہے ترستا ہے مگر محسن ۔۔۔
اسے کہھ دو کسی کے ہجر
میں مرتا نہیں کوئی,💔🍂😊
کبھی یک بیک توجہ ' کبھی دفعتاً تغافل__!!!!🔥
آزما رہا ہے کوئی " یوں رخ بدل بدل کر ___!!!!!🔥💔
#💔🔥
ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب ❤
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے ❤
اور بتاو🤔
کبھی سدھرنے کی کوشش کی 🙇😁؟
دنیا میں دو قسم کے لوگ ہیں برائے مہربانی دونوں سے دور رہیں
🤣😂
کسی کی جان نہیں بستی مجھ میں۔
🍁
ہر ایک کا سر درد ہوں میں۔"*🖤🔥
رنج کیا، تیرے بچھڑنے پہ تو حیرت بھی نہیں!
میں نے امکان "سبھی" پیشِ نظر رکھے تھے..!
عجیب طور ہے اس کے مزاجِ شاہی کا...
خفا کسی سے ہو آنکھیں مجھے دکھاتا ہے...
وہ جو کہتا تھا، کچھ نہیں ہوتا
اب وہ روتا ہے، چپ نہیں ہوتا۔
....کوئی تو پھول کھلائے دعا کے لہجے میں
عجب طرح کی گھٹن ہے ہوا کے لہجے میں
افتخار عارف....
تجھے دیکھتے ہی رب سے کردی یہ آرزو
آل تُو جلال تُو آٸی بَلا کو ٹال تُو😁
میرے چہرے پہ تیرے نقش اُبھر آتے ہیں
اس سے بڑھ کر تیرے ھونے کی شہادت ھے
❤
تمھیں بھلانا ہی اول تو دسترس میں نہیں
جو اختیار بھی ہوتا تو کیا بھلا دیتے؟؟؟
سننے میں آیا ہے کہ 😛
میں پوسٹ نا کروں تو آپ لوگوں کا دل نہیں لگتا😉🙊
داخلہ ممنوع ٹھہرا مجھ میں میری ذات کا_
دائرہ کھینچا کسی نے جب سے اپنے نام کا۔
لوگ لڑتے ہیں مجھ سے کے مجھے تمیز نہیں🙊
خیر جب تھی تب کون سا صدقے وارے جاتے تھے🤷♀😜
اک حسیں آنکھ کے اشارے پر__!
قافلے راہ بھول جاتے ہیں__!
❤
نائی کی دکانیں کھولنے کا حکم
مگر چھ فٹ کا فاصلہ ضروری ہے
تو کیا نائی کے پاس عارف لوہار کا چمٹا ہو گا
😂😂😂😂
بڑی بے چین رہتی ھے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ھے لیکن قاتل نہیں ملتا....!!🗡️❤️🍁
کبھی کبھار ھم دل میں بہت سی باتیں دبا لیتے جو ھم کسی سے کہنا چاہ رھے ھوتے اور انھیں باتوں کے بوجھ تلے ساری زندگی بتا دیتے---🌾🌾
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain