صبر کرنا اگر اتنا آسان ہوتا
تو اللہ نے اتنا اجر نہ رکھا ہوتا
رفو کرتی رہی،،،،،،تعلق کو
پھر بھی دھاگے،،،،،ادھڑ گئے میرے
دنیا کی بدترین عورت وہ ہے جو اپنی ساس کو یہ طعنہ مارے کہ تم میرے شوہر کی کمائی کھارہی ہو۔💔😔
تیرے بغیر کسی چیز کی کمی تو نہیں
تیرے بغیر طبیعت اداس رہتی ہے۔۔۔
❤️
______😂✌
کوئی مجبوری نہیں ہوتی غالب
لوگ اپنے جانو کے ڈر سے کمنٹ نہیں کرتے😁😝😂
تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں
وحشتِ دِل کے خریدار بھی ،،، ناپید ھُوئے ،،،
کون اَب عشق کے بازار میں ،،، کھولے گا دُکان...!!!
اِبنِ انشاء
زرا سی دیر کو بیٹھا، جُھکا گیا شاخیں
پرندہ پیڑ میں اپنی تھکان چھوڑ گیا ___
😔
بے حسی شرط ہے جینے کی
اور ہم کو احساس کی بیماری ہے
ساری بات محبت کی ہے ... مُحترمّ 🥀🔥
ورنہ عورت خود " انّا " کا دوسرا نام ہے!🎭✌
میں دل کی بہت اچھی ہوں
بس زبان کا کوئی بھروسہ نہیں 😶🤐
😝😝😝😝
غمگین بھی ہے ترک مراسم پہ وہ مگر
لہجے کی تلخیوں پہ ندامت نہیں اسے
جہالت کی دو بڑی نشانیاں
1: پوسٹ پڑھ کر اگنور کرنا
2: لائک کر کے بهاگ جانا🤓😋😝😝
بارش جیسا مزاج ہے ہمارا 😂
پیار سے برسے تو
رحمت ❤😍
ورنہ استغفار کرتے ہیں لوگ 😜😎
ھٹلر نے کہا جنگ محبت سے بہتر ھوتی ھے کیونکہ جنگ کے بعد تم جیتے ھو یا مر جاتے ھو جبکہ محبت کے بعد نا تم مرتے ھو نا جیتے ھو😭😭
ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی
ہو دیکھنا تو دیدۂ دل وا کرے کوئی
علامہ اقبال
اس معاشرے کی منافقت یہ بھی ہے کے ہم بات کو اہمیت حثیت دیکھ کر دیتے ہیں
🖤
جب تیرا حکم ملا____ترک محبت کر دی
دل مگر اس پہ وہ دھڑکا کہ قیامت کر دی
دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو
ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی
میری انکھوں نے پکڑا ہے انہیں کئی بار رنگے ہاتھ،
وہ عشق کرنا چاہتے ہیں مگر گھبراتے بہت ہیں... 😍 💖 😍 💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain