Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

تعویز ہو تے ہیں کچھ لوگ
گلے لگتے ہی شفاء ملتی ہے۔

Zinyaa
 

ﺗَﻘَﺎﺿﺎ ﮐَﺮ ﺭَﮨﮯ ﮨﻮ ﻗِﮩﻘَﮩﻮﮞ ﮐﺎ 🔥
ﯾَﮩﺎﮞ ﺭَﻭﻧﮯ ﮐﯽ بھی ﺁﺯﺍﺩﯼ ﻧِﮩﯿﮟ 💔

Zinyaa
 

احساس اور عزت معنی رکھتی ہے
پیار تو جانوروں سے بھی ہو جاتا ہے
🍁

Zinyaa
 

اگر تم اپنی ماں بہن بیٹی بیوی کے لئے شیر ہو
تو دوسروں کی ماں بہن بیٹی بیوی کے لئے بھیڑیے نہ بنوں۔💕🙂

Zinyaa
 


" نِگاہ ِ یار میں ٹھہرا ہُوا -----جمال ہوں میں..
میرا طواف کر اے عِشق ----- بےمِثال ہوں میں "

Zinyaa
 

ہر شخص با اَصُول ، ہر شخص باضمیر💔
صِرف اپنی ذات تک ، ذاتی مفاد تک🖤
🔥

Zinyaa
 

°__رشتے دل سے بنتے ہیں باتوں سے نہیں __°
•__کُچھ لوگ بہت باتوں کے بعد بھی اپنے نہیں ہوتے
اور کُچھ خاموشی سے اپنے ہو جاتے ہیں__•
✔→→→シ☜

Zinyaa
 

بات سیدھی تھی مگر دل میں اترتی کیسے
ہم نے رکھا ہی نہیں دل کو کبھی سیدھا کر کے

Zinyaa
 

خوبیاں اتنی تو نہیں کہ کسی کادل جیت سکیں لیکن کچھ ایسے پل ضرور چھوڑ جائیں گے کہ بھولنا آسان نہ ہوگا... ❤

Zinyaa
 

میں اسے کیسے بھول جاؤں😇💘😇😇
اسکے نام کے تین حرف میرے نام میں بھی ہیں🙈🙈

Zinyaa
 

لوگ پتہ نہیں دل پر کیوں مرتے ہیں، حالانکہ
کلیجی زیادہ مزے کی ہوتی ہے 😝😝

Zinyaa
 

آپ کی شخصیت میں زیادہ کیا ہے؟🤔
1.غصہ😡2.ضد😳3.نخرہ😇
4.معصومیت☺5.پیار😍6.سادگی

Zinyaa
 

عشق ہارا ہے تو دل تھام کے بیٹھے کیوں ہو؟
تم تو ہر بات پہ کہتے تھے ۔۔ کوئی بات نہیں

Zinyaa
 

ہمارے رنج و الم بڑھ نہ جائیں ,خدشہ ہے
ورنہ کون سی دقت ہے مسکرانے میں🖤

Zinyaa
 

دنیا کا سب سے مشکل کام
اپنے کام سے کام رکھنا ہے😶

Zinyaa
 

"شیخ سعدی" فرماتے ھیں،
"یاد کرنا اور یاد آنا،
دو الگ باتیں هیں،
میں یاد انہیں کرتا هوجومیرے اپنے ھیں"اور"
میں یاد انہیں آتا هوں،
جو مجهے اپنا سمجهتے ھیں.
🍁

Zinyaa
 

#Assalum_u_Alaikum
#Subha_bakhair
ممکن ہو یا ناممکن حاصل ہو یا پھر لاحاصل
کوئی بھی کام میرے رب کی دسترس سے باہر نہیں... ❣
#صل_اللہ_علیہ_وسلم

Zinyaa
 

فہم بڑھا کر کیوں دکھ جھیلوں
کم آگاہی بھی نعمت ہے
میں صحرائے ہجر کی تتلی
مجھکو رنگوں سے وحشت ہے
Nyt

Zinyaa
 

جب میں کوئی سیانی بات کرتی ھوں دوسرے تو حیران ھوتے ہی ہیں، میں خود سوچنے لگ جاتی یہ بات میرے دماغ میں آئی کیسے 😯

Zinyaa
 

انائیں جھلکتی ہیں میری عادتوں سے
بہت ساروں کا دردِ سر ہوں ___میں🔥