Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

بے خُود کِیے دیتے ہیں اَندازِ حِجَابَانَہ
آ دِل میں تُجھے رکھ لُوں اے جلوہ جَانَانَہ
کِیوں آنکھ مِلائی تِھی کیوں آگ لگائی تِھی
اب رُخ کو چُھپا بیٹھے کر کے مُجھے دِیوانہ
اِتنا تو کرم کرنا اے چِشمِ کریمانہ
جب جان لبوں پر ہو تُم سامنے آ جانا
اب موت کی سختِی تو برداشت نہیں ہوتِی
تُم سامنے آ بیٹھو دم نِکلے گا آسانہ
دُنیا میں مُجھے اپنا جو تُم نے بنایا ہے
محشر میں بِھِی کہہ دینا یہ ہے مرا دیوانہ
جاناں تُجھے مِلنے کی تدبِیر یہ سوچِی ہے
ہم دِل میں بنا لیں گے چھوٹا سا صنم خانہ
میں ہوش حواس اپنے اِس بات پہ کھو بیٹھا
تُو نے جو کہا ہنس کے یہ ہے میرا دیوانہ
پینے کو تو پِی لُوں گا پر عَرض ذرّا سی ہے
اجمیر کا ساقِی ہو بغداد کا میخانہ
❤️صلی اللہ علیہ وسلم❤️

Zinyaa
 

کِتنی خاموش مُسکراہٹ تھی؛
شور بس آنکھ کی نَمی میں تھا

Zinyaa
 

مثبت رویوں کا حامل شخص ایسا درخت ھوتا ہے جو ہر موسم میں سرسبز اور شاداب رھتا ھے-

Zinyaa
 

میری دیوانگی پر ہنسنے والوں
تم نے ابھی میرا محبوب نہیں دیکھا 🙈🙈😜😜
ویسے آپس کی بات ہے دیکھا تو میں نے بھی نہیں 😂😂

Zinyaa
 

جو حاصل ہے کشش سانولی رنگت کو..!
اُس کشش کو ترستا ہے گورا رنگ.
🖤🥀

Zinyaa
 

جانے کس عمر میں جائے گی یہ عادت اپنی۔۔🤦😞
روٹھنا اُس سے__ تو اوروں سے الھجتے رہنا!😍

Zinyaa
 

انسان کمــزور نہیں انسان کا نفس کمــزور ہـے.
عمل میں تاخـیرنہیں انسان کی نیت میں خلل ہـے_
وقت کی کمی نہیں انسان کــو سستی کی لت ہــے
رزق کی کمی نہیں انسان میں حرص کی بہــتا ت ہـے
انسانوں کا قحط نہیں مگرانسانیت کی کمی ہے..... ۔

Zinyaa
 

کچھ لوگوں نے تو قسم کھا رکھی ہے
میری ہر پوسٹ لائک نا کرنے کی😝😂

Zinyaa
 

ﺍﺱ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺎ ﺍﻧﺪﺍﺯﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺷﺎﯾﺪ_
اﺱ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﭘﯿﺎﺭ ﻣﺴﻠﺴﻞ..!!

Zinyaa
 

تیرا #دیدار نہیں ہوتا تو یہ #لب بھی نہیں مسکراتے
آبھی جاؤ کہ مسکراہٹ تیرے انتظار میں ہے !

Zinyaa
 

لوگوں کو محبوب چاہیے 😒
اور مجھے 🙈
پیزا ،برگر ،شوارما اور بریانی😋😜

Zinyaa
 

اوڑھ لی ہے خاموشی ، گفتگو نہیں کرنی
دل کو مار دینا ہے، آرزو نہیں کرنی
اب تمہاری راہوں میں دھول بھی نہیں ہونا
اور تم کو پانے کی جستجو نہیں کرنی

Zinyaa
 

اعتماد کے نام پرروح کی دھجیاں اڑانے والا شخص
بے شک کسی جانور سے کم نہیں---🌾🌾

Zinyaa
 

میرے رب جو شے میرے نصیب میں نا ہو مجھے اس کی طلب میں مبتلا مت کرنا
آمین❤☺

Zinyaa
 

میں دیر کروں تو خدشات لاحق رہیں اُسکو
نظر نہ آؤں میں، تو پریشان ہوا کرے کوئی _💮🥀

Zinyaa
 

اگر مجھے دیکھ کر تمہارا دل
دھک دھک نہیں کرتا تو
تمہیں دل کا مسئلہ ہے 🙄😏🙈😂

Zinyaa
 

نہیں اُٹھتیں وہ آنکھیں پھر کسی پہ
کہ جن آنکھوں میں فنا ہوتی ھے محبت❤
عمر بھر جس کا ازالہ ___ نہ کر پائیں
بس ایک ایسی ہی خطا ہوتی ھے محبت❤

Zinyaa
 

خدا پناہ! اذیت ہے ایک تخیل کی___!
تیرا لمس کسی اور کو میسر ہے____!

Zinyaa
 

مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!💔
ツ 💗💗

Zinyaa
 

اس نے کہا "جی لو گی میرے بغیر؟"😒🙏
میں نے کہا
آہو
ایڈا توں ٹچ موبائل ۔😂😂😉😜🙂🤣😂