ﺑﺎﺭﺵ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﺟﺴﻢ ﮐﯽ , ﺧُﻮﺷﺒﻮ ﮐﮯ ﻗﺎﻓﻠﮯ☔
ﺍﯾﺴﮯ ﺍُﮌﮮ , ﮐﮧ ﺷﮩﺮ ﮔﻼﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮈﮬﻞ ﮔﯿﺎ
وہ عشق کر بیٹھا ہے مجھ سے😒🍂
اسے بتاؤ کتنى سر پھرى ہوں میں😌🍂
میں جانتا ہوں ، ذرا بھی برا نہیں لگتا
تجھے بچھڑنا بھی اب حادثہ نہیں لگتا
تمہارے ہجر نے بینائی چھین لی مجھ سے
تمہارے بعد تو کچھ بھی ہرا نہیں لگتا
❤
تمہارے واسطے رکھے ہیں ہم نے دو تحفے😉😍😘
دل ابتدا کے لیے اور جان انتہا کے لیے😍😉🥰
کہاں نایاب لکھتی ہوں کہاں شفاف لکھتی ہوں
میرا وجود مٹی ہے میں خود کو خاک لکھتی ہوں😍🤗
خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے پرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھاانسان ہی رہتا ہے
-"پوچھنا یہ تھا کہ جو محبت اندھی ہوتی ہے 🤔😪
اس کی آنکھوں کا آپریشن کروائیں تو
ٹھیک ہو جاتی ہے کیا🤔😂😛😂😂
🙊
اگر دکھ نہ ہوں تو خوشیاں اپنی قدر ہی کھو دیں اس
لیے دکھوں میں مایوس مت ہوں بلکہ خوشی کی امید
میں جئیے.
بس اِس کے سِوا اور نہیں کوئی شکایت..
مِلتا ہے، مگر دل سے ستم گر نہیں ملتا !
🖤
تجھ کو خبر ہوہی نا زمانہ سمجھ سکا
ہم چپھکے چپھکے تجھ پہ کئ بار مر گیے
🍁
Zinyaa
: میں اتنی نرم طبيعت ھوں کہ چاہتی ھوں
جو آستین میں رھتے ھیں وہ بھی پل جاٸیں -
حد میں رہنا اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے۔ پانی حد سے بڑھ جاۓ تو طوفان بن جاتا ہے
اور آدمی حد سے بڑھ جاے تو شیطان بن جاتا ھے
صبح بخیر
تماشہ زندگی کا ہم نے خود بنایا ہے
جو قابل نہ تھے نفرت کے ان سے عشق فرما یا ہے🙂
Nyt
آپ آٸیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ داد دینے کو
شعر ایسا کہاں سے لاٶں میں؟🍁
ﺑﺪ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ، ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﺗﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ!!
🍁
آپ عینک اتار کر رکھ دیجئے😍
میں نے آنکھوں سے بات کرنی ہے😂
نہیں پسند مجھے اپنی تعریف🙄😏
لیکن کبھی آپ لوگوں کو روکا ہو تو بتاو🙊🙊